jony1
MPA (400+ posts)
روز سنتے ہیں ملک کو اربو روپے کا ٹیکا لگا. فلاں نے اتنا لوٹ لیا فلاں نے اتنا. یہ اگر سچ ہے تو ہم نے تو کبھی نہیں سنا کسی کو سزا ہوئی ہو. تو یہ جو عدالتی نظام ہے یا پرسکیوشین کا نظام ہے یہ اگر اتنا بیکار ہے تو پھر انکو کم از کم غریب عوام کے ٹکس کے پیسوں سے تنخوا نہیں لینی چاہیے . پلیز اسپے غور کریں
Last edited by a moderator: