handsome.ebi
Chief Minister (5k+ posts)
ابو ابو!۔۔نواز شریف نے نندی پور پاور پلانٹ میں گھپلا کیا ہے
چپ کرو بیٹا جمہوریت کو خطرہ ہے
ابو ! شہباز شریف نے ماڈل ٹاون میں سولہ لاشیں گرائی ہیں
بیٹا! ایسے نہیں کہتے جمہوریت کو خطرہ ہے
ابو! ۔نواز شریف کا سارا خاندان نوازا گیا ہے۔۔کوئی ایم این اے، کوئی ایم پی اے اور کوئی وزیر
بیٹا! خدا کے واسطے چپ کر جاو جمہوریت کو خطرہ ہے
ابو ابو! نجم سیٹھی کو ایک دن میں انصاف مل جاتا ہے لیکن گوجرنوالہ اور ماڈل ٹاون کے متاثرین کو ابھی تک انصاف نہیں ملا
چپ کر نالائق! کہا نہیں ہے منہ بند رکھو جمہوریت کو خطرہ ہے
ابو سنیں نا! صرف سڑکیں بنانا حکومت ہے تو ملک ریاض ملک کا وزیر اعظم کیوں نہیں؟
اب تو مار کھائے گا۔۔۔کہا ہے نا جمہوریت کا خطرہ ہے
ابو سن تو لیں ماڈل ٹاون واقعے پر جب وزیر اعلی قصور وار نہیں تو پشاور میں تو قدرتی آفت آئی ہے وہاں کا وزیر اعلی کویں موت کا ذمہ دار؟
تو جمہوریت کا کھلا دشمن ہے۔۔تجھے سمجھ نہیں آتی جمہوریت کو خطرہ ہے
ابو یہ کیسی جمہوریت ہے جس سے خطرہ ہے اس سے ہی حفاظت کروائی جا رہی ہے
دور ہو جا میری نظروں سے ناایل۔ تو انقلابی ہو گیا ہے۔۔۔
میں بھی ایسی جمہوریت پر لعنت بھیجتا ہوں ابا حضور ۔۔۔جس میں انسانیت سے زیادہ جمہوریت کے خطرے کی پرواہ ہے

- Featured Thumbs
- http://johnshore.wordpress.com/files/2009/08/hush1.jpg
Last edited by a moderator: