چوہدری پرویزالٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی خاندانی صلح کی تردید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محترمہ قیصرہ الٰہی کی خاندانی صلح کی تردید

چودھری شجاعت حسین کا چودھری پرویزالٰہی کی رہائی میں کوئی کردار نہیں کسی قسم کی کوئی خاندانی صلح نہیں ہوئی، یہ سب باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں:چودھری پرویزالٰہی کی رہائی اللہ کے کرم سے ہوئی، عدالتوں نے ہمیں انصاف فراہم کیا:
https://twitter.com/x/status/1806260004288172484
چودھری پرویزالٰہی نے شجاعت صاحب کو ایک پیغام دیا ہے جب تک ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس نہیں ہو گا کوئی بات نہیں ہو گی: مونس الٰہی ہی نہیں بلکہ چودھری پرویز الٰہی بھی پی ٹی آئی کے ساتھ رہیں گے:

چودھری پرویزالٰہی نے اپنے حالیہ بیان میں بھی اس بات کو واضح انداز میں کہا ہے: چودھری پرویز الٰہی ق لیگ میں جانے کو نہ اب تیار ہیں اور نہ آئندہ ایسا ہو گا، یہ سب بے بنیاد باتیں ہیں:ق لیگ اب ایک ایسی جماعت بن چکی ہے جو چوری کے مینڈیٹ پر قائم ہے:کوئی بھی عقل اور شعور رکھنے والا شخص ق لیگ کا ممبر نہیں بن سکتا:

چودھری شجاعت کے دونوں بیٹے سارا وقت ہمارے خلاف جھوٹ پھیلانے میں مصروف رہتے ہیں: پچھلے سال سوا سال سے یہ دونوں بھی مختلف ذرائع سے اس طرح کی افواہیں پھیلا رہے ہیں: نہ جانے یہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلا کر کیا مقاصد حاصل کرنے چاہتے ہیں: قیصرہ الٰہی


کوئی بھی عقل اور شعور رکھنے والا شخص ق لیگ کا ممبر نہیں بن سکتا، مونس الہیٰ ہی نہیں بلکہ چوہدری پرویز الہیٰ بھی پی ٹی آئی کے ساتھ رہیں گے، چوہدری پرویزالہیٰ نے شجاعت صاحب کو ایک پیغام دیا ہے جب تک ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس نہیں ہوگا کوئی بات نہیں ہو گی،کسی قسم کی کوئی خاندانی صلح نہیں ہوئی، یہ سب باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں، قیصرہ الہیٰ کی وضاحت, چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی تصدیق۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1806262393493938262