?????? ???? ?? ?? ??? ??????? ?? ??????? ??? ???? ?? ?????? ???? ?? ?????
Mughal Badshah
MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:
i guess he did well describe for general public who even dont know the mean off offshore (clap)Try again, you still don't know what an offshore company is, don't ask me but it is not what you have described.
He tried to explain the offshore accounts and these account runs these companies..... Gujjar G lagda aj Lassi ni mili :DTry again, you still don't know what an offshore company is, don't ask me but it is not what you have described.
یہ تو بہت ہی بچوں والی بات کی ہے
اصل میں یہ کمپنیاں صرف غلط کمائی کو چھپانے کے لئے ہوتی ہیں
جب کسی افسر کو تکڑی رشوت یا کمشن ملتا ہے تو وہ اس کو کیسے وصول کرے اور کہاں رکھے ؟؟
اس وقت وہ اپنے ملک سے باہر دوسرے ملک میں ایک تجارتی کمپنی بناتا ہے اور اس کمپنی کے کچھ بنک اکاونٹ ہوتے ہیں
اور جب ٹھیکیدار اس سے پوچھتا ہے کہ صاحب جی آپکی پیمنٹ کیسے کروں تو وہ اس کمپنی کا اکاونٹ نمبر دیتا ہے اور اس میں حرام کا مال چلا جاتا ہے
جس کا اس کے اپنے ملک کو پتہ نہی ہوتا
نواز نے یہ کام اس وقت شروع کیا جب اس نے ساہیوال لاہور رود بنوائی تھی ، اپنے وزیر علی کے وقت میں
اس وقت ہی اس نے کافی تکڑی رشوت لی تھی