ویسے تو یہ بات عمران نیازی کے چیلے بھی جانتے ہیں کہ نواز کا جرم کرپشن نہیں ہے۔ کرپشن تو ایک بہانہ ہے۔ نواز شریف کا اصل جرم وہ ہے جسے چوہدری نثار نے اپنے اس بیان میں واضح الفاظ میں بتادیا ہے۔ یاد رہے کہ چوہدری نثار سویلیئن اور عسکری اداروں کے درمیان مضبوط ترین رابطہ رہے ہیں۔
چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بتا دی
نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری پر دکھ اور افسوس ہے میں نے ہمیشہ ان سے مخلص ہوکر ان کو مشورے دیئے اور اسی دن سے بچنے کیلئے انہیں فوج اور عدلیہ سے لڑائی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، قوم آج فیصلہ کرے کہ کیا نواز شریف کو میرا مشورہ غلط تھا؟انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اڈیالہ جیل نہ دکھائے۔
https://jang.com.pk/news/520873