چوہدری نثار نے اپنا غصہ میڈیا پرنکال دیا

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اسکا پارہ تو تین مہینے میں ھی چڑھ گیا ہے، لگتا ہے سال بعد غصے کی وجہ سے یہ اپنی وگ بھی گنوا دے گا
[hilar][hilar][hilar]
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
well
time is not far when according to Shk Rasheed , they will ban media just like they did in their last tenure
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Apnay dost MQM ko bol do k kuch din under ground hojae. Karachi k halaat khud bakhud thek hojaengay.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
ان چھوٹے چھوٹے کلرز کو پکڑنے سے کچھ بھی نہیں بدلے گا
بڑے گرو جب تک نہیں لٹکیں گے حالات ایسے ہی رہیں گے
دو دن سکون ہوگا پھر سڑکیں سرخ ہونا شروع ہو جائیں گی
 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
اسکا پارہ تو تین مہینے میں ھی چڑھ گیا ہے، لگتا ہے سال بعد غصے کی وجہ سے یہ اپنی وگ بھی گنوا دے گا
[hilar][hilar][hilar]
:banana::banana::banana::banana: اپنی وگ بھی گنوا دے گ:banana::banana::banana::banana::banana:
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
چوھدری نثار صاحب زیادہ غصہ مت کرو ورنہ ویگ کے نیچے ٹینڈ والے بال کھڑے ھوں جائیں گے
 

احمد

Senator (1k+ posts)
پیٹرولیم منسٹری مانگی تھی وہ دی نہیں ، اور جو منسٹری دی وہ بھی ایسی کہ ہر وقت میڈیا کا سامنا کرو، تو کیوں نہ میڈیا پر '' لِتر '' لے کر چڑھ دوڑوں ۔۔۔۔