چوہدری شجاعت کی جیل میں پرویزالہی سےملاقات کا اندرونی کہانی سامنے آگئی

chusajahasa.jpg


چوہدری شجاعت کی جیل میں پرویزالہی سےملاقات کا اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی سے کیمپ جیل میں ملاقات کی۔ ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین کا بیٹا بھی موجود تھا۔

کیمپ جیل میں ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی۔ محکمہ داخلہ کی اجازت سے ملاقات ایڈمن بلاک میں کرائی گئی۔

صحافی نعیم اشرف بٹ کے مطابق چوہدری شجاعت نےپرویزالہی کو پی ٹی آئی چھوڑکر خاندان میں واپسی کی دعوت دی۔

ذرائع کے مطابق پرویزالہی کو کہاگیا اپ واپس اجائیں توبہترہوسکتےہیں،پرویزالہی نےپتحریک انصاف چھوڑنےسےانکار کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1670764098097913858
اے آروائی کے ذرائع کے مطابق پرویزالہی کوبتایاگیاکیسز میں خاندان کےافراد کا عمل دخل نہیں ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرامی بڈھا زندہ لاش نطفہ حرام فراڈیا خود تو دلا ہے اور چوروں کا دلا بنا ہوا ہے مگر مگر حرام کا نطفہ زندہ لاش اپنئ حرام زدگی اور دلاگیری ُاور سازشوں سے بازنہیں آتا یہ زندہ لاش زومبی
 

Back
Top