Sniper
Chief Minister (5k+ posts)
آج شریر فیملی کا ترجمان کہ رہا تھا کہ انقلاب وہ لوگ لا رہے ہیں جن کا نام بینک آف پنجاب سے قرضے معاف کروانے والوں میں ہیں.
ایک انٹرویو میں چوہدری شجاعت نے شوباز کو چیلنج کیا تھا کہ وہ یہ الزام ثابت کر دے کہ انہوں نے پنجاب بینک سے قرضہ معاف کروایا ہے تو وہ شوباز سے معافی مانگ لیں گے ورنہ شوباز چوہدری برادران سے معافی مانگے.
آج تک شوباز نے چوہدری شجاعت کے چیلنج کا جواب نہیں دیا.
کوئی ن لیگی جواب دے گا???

Last edited by a moderator: