چوہدری شجاعت وزیراعظم کی جانب سے سیاسی قائدین کے نام بگاڑنے پر ناخوش

11cshujaatnametanqeed.jpg

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سیاسی قائدین کے نام بگاڑنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہمیشہ ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں ، بہترہوتا وہ سورۃالحجرات کی آیت نمبر11کا ترجمہ پڑھ لیتے تو سیاسی قائدین کو برے ناموں اور القابات سے نہ نوازتے۔

چوہدری شجاعت حسین نے سورۃ الحجرات کی 11 کا ترجمہ بتایا: " اے ایمان والو! مرددوسرےمردوں کا مذاق نہ اڑائیں، ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں ممکن ہے وہ ان سے بہترہوں، آپس میں ایک دوسرے پر عیب نہ لگاؤ، اور نہ ہی کسی کو برے لقب دو،ایمان کےبعد فسق برا نام ہے،جو توبہ نہ کریں وہی لوگ ظالم ہیں"۔

https://twitter.com/x/status/1503000781485654020
سربراہ ق لیگ نے سیاستدانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ گفتگو کے دوران شائستگی اور رواداری کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اکثر جلسوں میں تقاریر اور خطابات کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے سربراہوں کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے،وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل، شہباز شریف کو شوباز شریف جیسے ناموں سے پکارتے ہیں۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
بکواس نہ کرو ، چور کو چور کہو، دلے کو دلا کہو ، قاتل کو قاتل کہو، حرام خور کو حرام خور کہو۔ قرآن کو اسلام کو دور رکھو سیاست سے۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ڈیزل کی تقریر سن لو پتہ چل جائے گا وہ دلہ کیسے بھونکتا ہے۔ اس نے تو صرف نام استعمال کیا ہے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Chaudry Shujaat can hardly utter few words especially now with his health let alone give a detailed statement. This is part of the disinformation campaign and a last attempt by the Laanti group to give them a semblance of a chance of success. They know they are defeated but money has been made available to them to throw at media and social media to spread lies and try to paint a picture of uncertainty. Pakistan and PTI will come out of it much stronger, infact this storm in a tea cup will pave the way for a 2/3 rd majority in the next election.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
A siasi leader is someone who is clean and loyal to his country. PPPMLN is lead by manifest transgressors with no morals. There is no legitimate opposition in Pakistan. Only a hypocrite would treat them like dignified human beings just because they happen to be the leaders of their respective bands of bandits masquerading as political parties.
Duh!
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری تمُ نے کبھی اس حرام کے نطفے ممیسئے لوطی کی تقریر سنی ہے ؟ نہیں سنی تو سن لو شائستگی کا درس دینا بند کردوگے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
11cshujaatnametanqeed.jpg

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سیاسی قائدین کے نام بگاڑنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہمیشہ ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں ، بہترہوتا وہ سورۃالحجرات کی آیت نمبر11کا ترجمہ پڑھ لیتے تو سیاسی قائدین کو برے ناموں اور القابات سے نہ نوازتے۔

چوہدری شجاعت حسین نے سورۃ الحجرات کی 11 کا ترجمہ بتایا: " اے ایمان والو! مرددوسرےمردوں کا مذاق نہ اڑائیں، ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں ممکن ہے وہ ان سے بہترہوں، آپس میں ایک دوسرے پر عیب نہ لگاؤ، اور نہ ہی کسی کو برے لقب دو،ایمان کےبعد فسق برا نام ہے،جو توبہ نہ کریں وہی لوگ ظالم ہیں"۔

https://twitter.com/x/status/1503000781485654020
سربراہ ق لیگ نے سیاستدانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ گفتگو کے دوران شائستگی اور رواداری کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اکثر جلسوں میں تقاریر اور خطابات کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے سربراہوں کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے،وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل، شہباز شریف کو شوباز شریف جیسے ناموں سے پکارتے ہیں۔
چودھری صاحب آپکی بات تو ٹھیک ہے لیکن جو گندی زبان ڈیزل اور اسکے حواری
عمران خان کے بارے میں بولتے ہیں اسکے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب خوجہ آصف نے شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہا تھا تو اس وقت اسے یہ آیات یاد کیوں نہیں آئیں یا پھر جب نواز شریف نے بینظیر کے ننگے فوٹو تقسیم کئے تھے اس وقت چودھری شجاعت کو قرآن کیوں بھول گیا تھا یا پھر جب مونس الہی انشورنس کمپنی کو لوٹ رہا تھا تو اس وقت قرآن میں چوری کے احکام اس کی نظر سے اوجھل کیوں ہو گئے تھے اور مشرف کے ساتھ مل کر پوری قوم کا بیڑا غرق کرنے پر اسنے قرآن کے احکامات کو کیوں پس پشت ڈال دیا تھا
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
جن کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہو وہ ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑنے کے نعرے لگاتے رہے وہاں بے اغیرتی کی چپ سادھ لی تھی۔۔۔
اس حکومت میں ڈپٹی وزیر اعظم بنے رہے جو ڈرون حملوں میں ساتھ دیتی رہی۔۔۔
اوقات سے بڑھ کر کھانے کی عادت ہے ان مردار خوروں کو۔۔
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
اخلاقیات کا بابا آدم مذاکرات کیا فرشتوں سے کر رہا ہے۔۔۔ یہ تو واقعی بھینس چور لگتے ہیں اور اس تحریری معائدوں کی پاسداری کے بارے میں کیا فرمان ہے جو حکومت سے کیے تھے۔۔۔ اور جن سے ملاقاتیں کر رہے ہو وہ تو خود معائدوں کو قران ا حدیث نہیں سمجھتے۔۔۔
پرانی تہذیبکے انڈے ہیں گندے۔۔۔