جنگیں فوج نہیں قومیں لڑا کرتی ھیں ھاری قوم ابہام کا شکار ھے ھر ادارے اور فورم میں ان
درندوں کے ھمدرد مل جاہیِں گے اگر غور کریں تو یہاں پر بھی بشمول چند موڈیرٹر ان کے دل ان
درندوں کے لیے دھڑکتے ھیں اس کی وجہ یہ ھے کہ ان کے پیاروں کےلاشے ان تک اب
تک نہیں آےٰ یا پھر وہ اب تک ان کو دین یا اسلام کے سپاھی گردانتے ھیں اور جہاد کا نام دیتے
ھیں ، اسی لیے حدیث میں وارد ھوا کہ مومن میں فراست ھوتی ھے وہ کبھی شیطانوں کی چالوں
میں نہیں آتے،،،، دوسری طرف اسی قوم کو اگر بھارت سے موازنہ کریں
تو قوم یک جان ھوکر اپنے حدف و ارادے پر مجتمع ھے کہ کب جنگ شروع ھو اور وہ اسمیں
اپنا حصہ ڈالیں
ایسا نہیں کہ ان وحشی درندوں کے پاس کویٰ جدید اسلحہ یا جنگی ٹیکٹک ھے ان کا اور ھماری
پاک افواج کا کویٰ مقابلہ ھی نہیں بس بات ھے قوم کی بیداری کا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|