چوکیدار جو گھر کے مالک بن گئے

shabir1

MPA (400+ posts)

یہ تو سنا تھا کہ چوکیدار گھر کے مالک بن گئے مگر دو چوکیدار ایسے ہیں جو گھر، محلے، شہر، صوبے اور تقریبا ملک کے مالک بن گئے

چوہدری قمر زمان ضیا الحق کے اے ڈی سی تھے، بیگم ضیا انہیں بہت بسند کرتی تھیں ، اپنا منہ بولا بیٹا بنا رکھا تھا . موصوف نوکریاں بچتے تھے، اور پھر ایک غیر ملکی دورے میں منشیات لے جانے کے جرم میں ملوث ہونے پر بیگم ضیا کی سفارش پر سزا نہ ملی ، لیکن قوم کو سزا دینے کے لیے سول سروس میں ٹرانسفر کر دیا گیا. جناب اس دن سے مختلف اعلی سرکاری ملازمت پوسٹس میں رہے مگر چھوٹ بول کر فوج کی پنشن بھی وصول کرتے ہیں کہ میرا کوئی روزگار نہیں، کوئی سرکاری ملازمت نہیں .یہ چیئرمین نیب ہیں جن کو پی پی پی اور نون لیک نے مل کر لگایا ہے .

کپتان صفدر نوازشریف کے اے ڈی سی تھے ، انہیں بھی گھر کی خواتیں بہت پسند کرتی تھیں ، موصوف مستقبل میں پاکستان کے زرداری پارٹ ٢ ثبت ہوں گے

616238-QamarZamanChaudhry-1381416192-126-640x480.JPG




na-52(1).jpg



1-7.jpg



http://www.baaghi.tv/nab-chairman-caught-receiving-partial-pension-illegally/
 
Last edited by a moderator:

shabir1

MPA (400+ posts)
The Accountability Tsar has been drawing partial pension from Army for the last 24 years, falsely stating every month, in a certified affidavit, that he receives “no remuneration for serving in any capacity either in a government establishment or (in) an establishment paid from a local paid fund.”
Imagine that we have somebody in-charge of our accountability who has been lying for, no less, a quarter of a century that “I am not employed anywhere” and am “not in receipt of dearness increase from any employer.” And during this time he served on the top positions that this country can offer—from Education federal secretary to Lahore Commissioner to Azad Kashmir Chief Secretary, not to forget the most lucrative post of Capital Development Authority Chairman. Ironically, he was Interior Secretary, which supervises Pakistan’s premium investigative agency, the FIA, before he was chosen as the NAB Chairman by PPP-PML (N) in a controversial consensus that Imran Khan calls as “muk-mukkaa”.

http://www.baaghi.tv/nab-chairman-caught-receiving-partial-pension-illegally/
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہا - اس بندے کی تصویر تو ایک بار ہمارے ہونہار ن لیگی ممبر گجر صرف چوہدری برکت یو ٹرن نے اپنے اوتار میں بھی لگائی تھی--- یہ بندہ اوتار لگانے کی وجہ سے کرپٹ نکلا ہے یا کرپٹ تھا اس لیے ن لیگیوں نے اس کا اوتار لگایا --- خخخخ

:lol:

 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
خدا کا نام لیجئے صاحب صاف ستھرا آدمی اور نیب کا چیرمین کس دنیا میں رہتے ہیں آپ ، یہ پاکستان ہے
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
aj subha kuch Noon k Zardari ye bakwas kr rhyy thy k Imran Khan 1 Play Boy hy, ab mjy Noon k zardari ye btayee k Noon ke Leadership ka apna kya character hy jo jis thali me khaty rhy ussi me CHEDD krty rhy
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہاہاہا - اس بندے کی تصویر تو ایک بار ہمارے ہونہار ن لیگی ممبر “ گجر صرف چوہدری برکت یو ٹرن “ نے اپنے اوتار میں بھی لگائی تھی--- یہ بندہ اوتار لگانے کی وجہ سے کرپٹ نکلا ہے یا کرپٹ تھا اس لیے ن لیگیوں نے اس کا اوتار لگایا --- خخخخ

:lol:


قمر زمان چوہدری بھی گجر ہے ذات کا
تبھی تو چرس سمگل کرتا تھا اور آرمی کی پنشن پر رہتا ہے
اپنا گجر بھی انگلیڈ میں ویل فیر پر رہتا ہے، اور یہ گجر کر ہی کیا سکتے ہیں
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]کپتان صفدر نوازشریف کے اے ڈی سی تھے ، انہیں بھی گھر کی خواتیں بہت پسند کرتی تھیں ، موصوف مستقبل میں پاکستان کے زرداری پارٹ ٢ ثبت ہوں گے
na karo aesi batien, pablo, Gujjar aur Barkat pareeshan ho jaeen gay...[/FONT]
:lol::lol::lol:
[FONT=&quot]
[/FONT]
 

shabir1

MPA (400+ posts)
Qamar zaman was Zia's ADC, and Begam Zia's adopted son, Nawaz was Zia's adopted son. They are brothers.



ہاہاہا - اس بندے کی تصویر تو ایک بار ہمارے ہونہار ن لیگی ممبر “ گجر صرف چوہدری برکت یو ٹرن “ نے اپنے اوتار میں بھی لگائی تھی--- یہ بندہ اوتار لگانے کی وجہ سے کرپٹ نکلا ہے یا کرپٹ تھا اس لیے ن لیگیوں نے اس کا اوتار لگایا --- خخخخ

:lol:

 

shabir1

MPA (400+ posts)
[FONT=&amp]کپتان صفدر نوازشریف کے اے ڈی سی تھے ، انہیں بھی گھر کی خواتیں بہت پسند کرتی تھیں ، موصوف مستقبل میں پاکستان کے زرداری پارٹ ٢ ثبت ہوں گے
na karo aesi batien, pablo, Gujjar aur Barkat pareeshan ho jaeen gay...[/FONT]
:lol::lol::lol:
[FONT=&amp]
[/FONT]


میں تو صرف دو چوکیداروں یا اے ڈی سی کی مشترکہ خصوصیت بتا رہا تھا
دونوں ہی گھر کی خواتین میں بہت مقبول تھے
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

قمر زمان چوہدری بھی گجر ہے ذات کا
تبھی تو چرس سمگل کرتا تھا اور آرمی کی پنشن پر رہتا ہے
اپنا گجر بھی انگلیڈ میں ویل فیر پر رہتا ہے، اور یہ گجر کر ہی کیا سکتے ہیں

Abhi Aata hi ho ga.... Phir dekhna Iss ki Cheekh o Bakwaas

[hilar][hilar]
 

Back
Top