!!چور چوری سے جائے پر ہیرا پھیری سے نہ جائے

jadoon437

Minister (2k+ posts)
چور چوری سے جائے پر ہیرا پھیری سے نہ جائے!!!
پیپلز پارٹی کی حکومت مرے ہوئے افراد کو بھی علاج کے لیے پیسے فراہم کرنے لگی
۔ یعنی کرونا فنڈ پر تو عوام کو پہلے ہی ان اللہ پڑھ لینی چاہیے کہ یہ فنڈ
سندھ حکومت کے وزراء کی عیاشیوں کے ہی کام آئے گا،
عوام کو اس میں سے کچھ نصیب نہیں ہونے والا

91931398_2830478100350878_4476073924999774208_n.jpg
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
hahaha...The simple explanation PPP will give will be that Rizwan Sumro spent this money on his brother treatment from his pocket which is now being refunded. So shut-up
every one. ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان کو 18 ویں آئینی ترمیم کو از خود نوٹس لیتے ہوئے عوام کے وسیع تر مفاد میں کم از کم 2 سالوں تک معطل کر دینا چاہیے اور یہ پاورز وفاق کو عارضی طور پر 2 سالوں کے ٹرانسفر کر دیں جائیں تاکہ ملک کے تمام علاقوں تک جلد از جلد ایک جیسی سہولیات حاصل ہو سکیں