USTADBONA
Senator (1k+ posts)
اگر چین ہمیں 6سے 8 فیصد سود پر سی پیک کا قرضہ دے رہا ہے تو ہمیں اندازہ ہے ہم کہاں پھنس رہے ہیں؟ جن لوگوں نے چین سے مذاکرات کیے تھے وہ اس طرح کے مذاکرت کیوں نہیں کرسکے جو نرنیدر مودی بھارت کے لیے جاپان سے کر کے آیا ہے؟ 17 ارب ڈالر قرضہ اور سود صرف 0.1 فیصد ۔پہاڑوں سے بلند اور سمندروں سے گہری دوستی کے یہ کیسے دعوے ہیں کہ چین ہمیں کمرشل قرضہ دے کر دو فیصد رسک چارجز بھی لیتا ہے
http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2017-09-15/20683/39627312#.WbsGu9VL_IU

http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2017-09-15/20683/39627312#.WbsGu9VL_IU
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Xz2Piqx.jpg
Last edited by a moderator: