Mocha7
Chief Minister (5k+ posts)
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کچھ لوگ خوشی سے باؤلے ہو رہے ہیں۔ کچھ اسے آئی ایس آئی کی کامیابی قرار دے کر لڈیاں ڈال رہے ہیں۔ اور میں حیراں ہوا ایسے بےغیرت بھی فورم پہ موجود ہیں جو نئی صورت حال ہے میں پیدا شدہ انسانی المیے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
سو وہ جو اسے آئی ایس آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی کامیابی قرار دے رہے ہیں اور وہ جنہوں نے اک شخص کو مسند اقتدار پہ بٹھا کے اسے مسیحا بنایا ہوا ہے۔
سو وہ جو اسے آئی ایس آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی کامیابی قرار دے رہے ہیں اور وہ جنہوں نے اک شخص کو مسند اقتدار پہ بٹھا کے اسے مسیحا بنایا ہوا ہے۔
Hafiz Saeed arrested by Punjab CTD, sent on judicial remand in terrorism financing case
Waseem Riaz Published July 17, 2019Facebook Count
Twitter Share
سال ہے ۲۰۱۹ کا (واضح رہے ۲۰۱۹ ، ۲۰۱۸ کے بعد آتا ہے ) . حافظ سعید کا تعارف کسی کو درکار ہو تو رابطہ کرے .
- Featured Thumbs
- https://thumbs.dreamstime.com/b/boy-22705830.jpg