چودھری پرویز الہیٰ کی اہلیہ پہلی بار سامنے آگئیں، جذباتی ویڈیو پیغام

Wake up Pak

President (40k+ posts)
2611507-Harriet-Morgan-Quote-For-every-dark-night-there-is-a-brighter-day.jpg
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)

“I know it seems hard sometimes but remember one thing. Through every dark night, there's a bright day after that. So no matter how hard it gets, stick your chest out, keep ya head up.... and handle it.”​

― Tupac Shakur
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

آج میری جیل میں چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات ہوئی: بیگم چودھری پرویزالٰہی
مجھے ان کا اللہ پر توکل دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور سکون ملا: بیگم چودھری پرویزالٰہی
ان کا اپنی فیملی اور تمام لوگوں کیلئے پیغام ہے کہ وہ اپنے عزم پر پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں: بیگم چودھری پرویزالٰہی
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ میں جہاں پہلے کھڑا تھا انشاء اللہ وہیں کھڑا رہوں گا: بیگم چودھری پرویزالٰہی
مجھے ان کا حوصلہ دیکھ کر قرآن پاک کی آیت جس کا مفہوم ہے کہ ”میں اپنے تمام معاملات اللہ کے سپرد کرتا ہوں“ یاد آتی ہے: بیگم چودھری پرویزالٰہی
کچھ دن پہلے مجھے رات گئے پی آئی سی سے فون آیا کہ آپ کے خاوند کو ایمرجنسی میں یہاں لایا گیا ہے: بیگم چودھری پرویزالٰہی
مجھے کہا گیا کہ آپ ان کی تمام رپورٹس لے کر فوراً پہنچیں: بیگم چودھری پرویزالٰہی
جب میں وہاں پہنچی تو پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی اور مجھے اندر نہیں جانے دیا گیا: بیگم چودھری پرویزالٰہی
میں نے پولیس والوں سے درخواست کی کہ صرف دو منٹ کیلئے ملنے دیں لیکن پھر بھی نہ سنی گئی: بیگم چودھری پرویزالٰہی
پولیس والوں کے منہ لٹکے ہوئے تھے اور وہ کہتے تھے کہ ہم پرویز الٰہی صاحب کی بہت عزت کرتے ہیں لیکن مجبور ہیں: بیگم چودھری پرویزالٰہی
ہسپتال میں پرویز الٰہی صاحب کے نامکمل ٹیسٹ کیے گئے اس بات کی گواہی وہاں کے ڈاکٹر بھی دیں گے: بیگم چودھری پرویزالٰہی
جیل میں جو سلوک چودھری پرویزالٰہی کے ساتھ ہو رہا ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے: بیگم چودھری پرویزالٰہی
چودھری پرویزالٰہی کو سی کلاس میں رکھا گیا ہے لیکن انہیں سی کلاس کی سہولیات بھی نہیں دی جا رہیں: بیگم چودھری پرویزالٰہی
چودھری پرویزالٰہی کی عمر 77 سال ہے لیکن ان کے ساتھ یہ ظالمانہ سلوک کیوں روا رکھا جا رہا ہے: بیگم چودھری پرویزالٰہی
یہ بتایا جائے کہ چودھری پرویزالٰہی کا اتنا کیا قصور ہے: بیگم چودھری پرویزالٰہی
ہماری شنوائی نہیں ہو رہی، کوئی داد رسی نہیں ہو رہی اس کی کیا وجہ ہے: بیگم چودھری پرویزالٰہی
عام شہری کے بھی جو بنیادی حقوق ہیں وہ بھی چودھری پرویزالٰہی کو نہیں دئیے جا رہے: بیگم چودھری پرویزالٰہی
 

tracker22

MPA (400+ posts)
اللہ تعالیٰ قوم کے جملہ گُناہ فرماۓ ، اور من حیث القوم پاکستانیوں کو سچ کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق فرماۓ ۔ آمین
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

آج پھوجی حرامزادے جو نفرت کے بیج بو رہے ہیں،، کل
اِنکے لئے ببول کے تناور درخت بنیں گے انشاءاللہ
یہ قبیلہ 1971 کی طرح ھک واری فیر 90،000 سے ذیادہ بھری ہوئی پتلونیں
ھندو کرم چاریوں کے پاس چھوڑ کر بھاگیں گے،،اور اُسی طرح ذلیل و رسوا ہونگے