چودھری نثار کس سیاسی پارٹی میں شامل ہونے جا رہے ہیں؟ہارون رشید کا انکشاف

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر پی ٹی آئی میں شامل ہو جائے تو پیُ ٹی آئی اور چوہدری نثاردونوں کا فائدہ ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور پرویز جھوٹ شدید نطفہ حرام اور پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے کتے کیٗ موت ہےُ چوہدری نثار کیٗ پیٗ ٹی آئی میں شمولیت
اگر پی ٹی آئی میں شامل ہو جائے تو پیُ ٹی آئی اور چوہدری نثاردونوں کا فائدہ ہے
اپنے بچپن کے دوست اور کلاس فیلو کی پارٹی میں شامل ہونا انا کا مسئلہ ہے
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Haroon Rasheed is a fuckin asshole.
All his analysis & predictions for the last 3 years proved with time to be untrue.
Minus one, minus two...Chaudhry Shujaat, Pervaiz Elahi, MQM Pakistan would leave coalition...Shahbaz was called from London to replace IK...Diesel Maulana has secret contact with Bajwa & IK will resign...JKT will divide PTI...New election...what not?

Because of his disliking for Imran Khan (reason, Haroon Rasheed thought he would get a ticket from PTI but could not get one) he at the end of all talks would make a negative comment on Kaptaan & PTI based on Fake News.

It is high time for him to get retirement & make space for young & honest Journos.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دو بندے نواز شریف کو چھوڑ کر ذلیل و خوار ہی ہوے ہیں،،،،جاوید ہاشمی اور چوہدری نثار
جہاں تک نئی پارٹی کاسوال ہے تو چوہدری نثار کو اب میانی صاحب والی پارٹی ہی جائین کرنی چاہئے
 
Shan ALi AK 27

Woh khud Kon sa queen elsbeth ka pas sota hai
Woh kanjar khud bhi zleel hi ho raha hai
??????
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری نثار سیاست میں رہنا چاہتا ہے فلحال صرف اتنی بات ہی حتمی ہے باقی کس پارٹی میں جانا ہے اس کا فیصلہ وہ الیکشن کے قریب جا کر کرے گا - تحریک انصاف میں جانے کی گاڑی اس سے چھوٹ چکی ہے اب اسے پارٹی میں کچھ نہیں ملے گا - اگر آگے جا کر نون لیگ وزارت عظمیٰ کے لئے شہباز شریف کا حتمی فیصلہ کرتی ہے جو صرف مفاھمت کی صورت میں ہی ممکن ہے تو شہباز شریف پوری کوشش کرے گا کہ چودہری نثار واپس آ جائے - مگر اس کیس میں نواز اور چودھری نثار دونوں کا راضی ہونا ضروری ہے -تحریک انصاف کے لئے اگلے الیکشن کے بھد اقتدار نہیں ہے اسلئے یہاں چودھری نثار کو کوئی خاص فائدہ نہیں - اگلے الیکشن کے لئے نا تحریک انصاف کے پاس ووٹ ہوگا نہ اسٹیبلشمنٹ اسے دوبارہ لانا چاہے گی -ایسی ٹرین میں کوئی بیٹھنا پسند نہیں کرتا اور چودھری نثار اسی ٹرین میں بیٹھے گا جو پنڈی جا رہی ہو گی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگلے الیکشن کے لئے نا تحریک انصاف کے پاس ووٹ ہوگا نہ اسٹیبلشمنٹ اسے دوبارہ لانا چاہے گی
لیکن ن لیگ کا تو دعویٰ ہے کہ صرف اس پارٹی کو لایا جاتا ہے جس کے پاس ووٹ نہ ہو۔ اسی لئے تو کہتے ہیں 2018 کا الیکشن چوری ہوا۔ جیسے 2013 کا چوری ہوا تھا۔
 
sok

Senator (1k+ posts)
دو بندے نواز شریف کو چھوڑ کر ذلیل و خوار ہی ہوے ہیں،،،،جاوید ہاشمی اور چوہدری نثار
جہاں تک نئی پارٹی کاسوال ہے تو چوہدری نثار کو اب میانی صاحب والی پارٹی ہی جائین کرنی چاہئے
You forgot Sheikh Rasheed
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دو بندے نواز شریف کو چھوڑ کر ذلیل و خوار ہی ہوے ہیں،،،،جاوید ہاشمی اور چوہدری نثار
جہاں تک نئی پارٹی کاسوال ہے تو چوہدری نثار کو اب میانی صاحب والی پارٹی ہی جائین کرنی چاہئے
You forgot Sheikh Rasheed
جب سےفوج نے نواز شریف کو چھوڑا ہے پوری ن لیگ خوار ہی ہو رہی ہے۔
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
دو بندے نواز شریف کو چھوڑ کر ذلیل و خوار ہی ہوے ہیں،،،،جاوید ہاشمی اور چوہدری نثار
جہاں تک نئی پارٹی کاسوال ہے تو چوہدری نثار کو اب میانی صاحب والی پارٹی ہی جائین کرنی چاہئے
han naal ale bare kuru yave minister lag gaye nee maryam da hr hal dekh laou zalil ho rae
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں کو سپورٹ کرنے والوں کے خواب اور خيالات ،۔جاويد ہاشمی ہاہاُ، بچارا مُنافقت ميں ابو جہل ثانی
چوہدری نثار کو پتہ ہے کے عمران خان صاحب ، نواز چور کی طرح پينڈو پروڈکشن پرچی شريف نہيں اسلئے تو وہ بہت سمجھ سوچ کر رہا ہے اور ٹائم نکل رہا ہے اُس کی سياست کا ۔​
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Haroon Rasheed is a fuckin asshole.
All his analysis & predictions for the last 3 years proved with time to be untrue.
Minus one, minus two...Chaudhry Shujaat, Pervaiz Elahi, MQM Pakistan would leave coalition...Shahbaz was called from London to replace IK...Diesel Maulana has secret contact with Bajwa & IK will resign...JKT will divide PTI...New election...what not?

Because of his disliking for Imran Khan (reason, Haroon Rasheed thought he would get a ticket from PTI but could not get one) he at the end of all talks would make a negative comment on Kaptaan & PTI based on Fake News.

It is high time for him to get retirement & make space for young & honest Journos.
I say to STOP promoting this sunky cha cha Kuppi…..@News_Icon
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن ن لیگ کا تو دعویٰ ہے کہ صرف اس پارٹی کو لایا جاتا ہے جس کے پاس ووٹ نہ ہو۔ اسی لئے تو کہتے ہیں 2018 کا الیکشن چوری ہوا۔ جیسے 2013 کا چوری ہوا تھا۔
مجھے نون لیگ کے بیان سے کوئی سروکار نہیں ہے - میں پھر کہوں گا لایا اسے ہی جاتا ہے جس کی عوام میں مقبولیت ہو لیکن اگر یہ مقبولیت جیتنے کے لئے نا کافی ہو تو پولیٹیکل انجینرنگ کی جاتی ہے -