چودھری نثار کا جھوٹ
چودھری نثار میڈیا پر کہ رہے ہیں کہ کنٹینرز سے اسلام آباد کو بلاک کرنا ضروری ہے کیونکہ اطلاع ہے کہ دو خودکش بمبار اسلام آباد میں داخل ہوئے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں رحمن' ملک بھی ایسے موقعوں پر اسی طرح کے بیانات دیتے تھے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ان دونوں جماعتوں میں کوئی فرق نہیں۔
چودھری نثار صاحب سے کوئی یہ پوچھے کہ آج تک اس سے پہلے کبھی کنٹینر کھڑے کر کے آپ نے خود کش بمبار روکے؟؟
یہ منافق جھوٹے ہیں۔ پاکستانی عوام کو تکلیف دینا اور اپنے بینک اکاونٹس بھرنا ان کا واحد مقصد ہے
انہیں اس سے کوئی مطلب نہیں کہ حکومت پاکستان کا کتنا نقصان ہو