چندے سے ڈیم نہیں بنتا چندے سے قومیں بنتی ہیں۔ہارون الرشید

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکو اور لٹیرے تو ویسے ہی چندوں پر یقین نہیں رکھتے ، انکا ایمان راہزنی کی کمائی پر ہوتا ہے
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
‏منافقت کی حد ہو گئی ہے
قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر غریب عورتوں کا زیور تک اتروانے والے اب ڈیم فنڈ کی اپیل کو بھیک کہہ رہے ہیں..


41416266_1853810504700653_2025656076015239168_n.jpg

 

Uns Sheikh

Politcal Worker (100+ posts)
چندے دو یا انڈے دو
ڈیم کے معاملے میں کوئی یہ کیوں نہیں سمجھ رہا کہ پچھلے تیس سالوں سے کوئی جمہوری
حکومت یہ بنا کیوں نہ سکی؟؟؟
وجہ یہ تھی کہ اس تمام ڈیم کے بننے سے سیاستدانوں کے واش روم کا پانی رک جائے گا
اور انہوں نے حرام کھا کھا کے جو ہگنا ہے اسے دھونے کا پانی بھی نہیں ملنا۔
اس ہی لئے چاہے پیپلز پارٹی ہو یا مسلم لیگ نون قاف یا لام ۔ ایم کیو ایم ہو یا جمعیت سلامی
ان میں سے کوئی بھی ڈیم بنانے میں مخلص نہیں ہے۔
اور یہ لوگ عمران خان کو ہی ڈیم نہین بنا نے دیں گے
یہ لکھ لو کسی پتھر پہ۔
گھر گھر ڈبہ لے کے چندہ مانگنے نکل کھڑے ہونے سے پہلے وجوہات معلوم کرو اب تک نہ بننے کی
او ر ان کو ختم کرو۔
وہ شرم سے سرخ ہوتے آنچل مروڑتے کہہ رہی تھی۔


:tongue2::tongue2::tongue2::tongue2::tongue2::tongue2::tongue2:پڑوس کی چندا ؛ امی دے دو ناں۔ عمران خان نے مجھے مانگ لیا ہے تم سے۔​
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
What wrong Imran Khan did ??
He asked his nation to donate some money.

Whom should he had asked if Pakistan needs help right now for her Mega projects ?
Indians , Africans , Americans, etc , etc !!!
He asked his own people , he did nothing wrong .
People may have different political view from his politics but no one can suspect him as a dishonest person .
Everyone who ever belongs to Pakistan must help him on this great and mega projects .
I myself decided to donate some money for this great project which will help comming generation .
 

hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
‏منافقت کی حد ہو گئی ہے
قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر غریب عورتوں کا زیور تک اتروانے والے اب ڈیم فنڈ کی اپیل کو بھیک کہہ رہے ہیں..


41416266_1853810504700653_2025656076015239168_n.jpg
exactly in heramzadoon nay abhi mairi maan kay paisaoon ka bhi hisaab daina hai...
 

hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
What wrong Imran Khan did ??
He asked his nation to donate some money.

Whom should he had asked if Pakistan needs help right now for her Mega projects ?
Indians , Africans , Americans, etc , etc !!!
He asked his own people , he did nothing wrong .
People may have different political view from his politics but no one can suspect him as a dishonest person .
Everyone who ever belongs to Pakistan must help him on this great and mega projects .
I myself decided to donate some money for this great project which will help comming generation .

very well done spartacus sahib...
IK did the right thing...
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
چندے دو یا انڈے دو
ڈیم کے معاملے میں کوئی یہ کیوں نہیں سمجھ رہا کہ پچھلے تیس سالوں سے کوئی جمہوری
حکومت یہ بنا کیوں نہ سکی؟؟؟
وجہ یہ تھی کہ اس تمام ڈیم کے بننے سے سیاستدانوں کے واش روم کا پانی رک جائے گا
اور انہوں نے حرام کھا کھا کے جو ہگنا ہے اسے دھونے کا پانی بھی نہیں ملنا۔
اس ہی لئے چاہے پیپلز پارٹی ہو یا مسلم لیگ نون قاف یا لام ۔ ایم کیو ایم ہو یا جمعیت سلامی
ان میں سے کوئی بھی ڈیم بنانے میں مخلص نہیں ہے۔
اور یہ لوگ عمران خان کو ہی ڈیم نہین بنا نے دیں گے
یہ لکھ لو کسی پتھر پہ۔
گھر گھر ڈبہ لے کے چندہ مانگنے نکل کھڑے ہونے سے پہلے وجوہات معلوم کرو اب تک نہ بننے کی
او ر ان کو ختم کرو۔
وہ شرم سے سرخ ہوتے آنچل مروڑتے کہہ رہی تھی۔


:tongue2::tongue2::tongue2::tongue2::tongue2::tongue2::tongue2:پڑوس کی چندا ؛ امی دے دو ناں۔ عمران خان نے مجھے مانگ لیا ہے تم سے۔​

بڑے لعنتی اور مردود قسم کے انسان ہو بالکل اپنے باپ طافو کالئے پہ گئے ہو،جاتےجاتے چول مار ہی گئے۔
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
chacha tatteri ko IK ne sahee ignore mara hai.
chacha tatteri wanted IK to issue tickets according to his and his peer sahab's wishes.

IK ne sahee kia inn sahab se jaan churaee..aur inn kay peer sahab se bhi.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Haroon Sb ne baat 16 aanay durust kee hai...

اسلامی تاریخ کا پانی کے لیئے پہلا فنڈ

مسلمان جب مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ میں تشریف لائے تو پانی کا واحد کنواں یہودی کی ملکیت تھا جسے خریدنے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فند کی اپیل کی اور اسکے عوض جنت کی بشارت دی جو حضرت عثمان غنی رضی اللہ نے خرید کر مسلمانوں کے لیے وقف کیا تھا " آج عمران خان سے محبت اور نفرت کو دل سے نکال کر حضرت عثمان غنی رضی اللہ کی پیروی کرتے ہوئے ڈیم کے لیے فنڈز دیں جسکا پانی انسان اور جانور پیئیں گے اور فصلیں اگائی جائیں گی.پاکستان سر سبزو شاداب ریے گا انشاءاللہ
 

Samlee

Senator (1k+ posts)
chacha tatteri ko IK ne sahee ignore mara hai.
chacha tatteri wanted IK to issue tickets according to his and his peer sahab's wishes.

IK ne sahee kia inn sahab se jaan churaee..aur inn kay peer sahab se bhi.


Yeh Chacha Tum Patwarion Ki Bund Jalata Rahe Humein Aur Kuch Nahi Chaye:LOL::LOL::LOL:
 

Back
Top