افغان طالبان اور پاکستانی حکام کے درمیان معاہدے کے باوجود بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں واقع بابِ دوستی کو آمدورفت کے لیے تاحال کھولا نہیں جا سکا ہے۔ اس کی وجہ سے افغانستان جانے کے لیے جمع ہونےوالے افراد کو مایوس لوٹنا پڑا ویڈیو: خیر محمد، محمد کاظم ایڈیٹنگ: بلال احمد Source: BBC News Urdu