چترال میں خاتون دریا کود کر خوکشی کرلی

myvoicetv

Councller (250+ posts)
چترال: زندگی سے بیزار خاتون نے زندگی دریائے چترال کے سپرد کردی


چترال (نامہ نگار) چترال بونی کے علاقے چار ویلاندہ سے تعلق رکھنے والی مسماۃ حواہ گل نے اپنی زندگی کا چراع دریا میں پھینک کر گل کردیا۔ حوا گل دختر سلطان رئیس نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر دریائے چترال میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ بعد ازاں ان کی نشان نکال کر ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ 30 سالہ خاتون طلاق شدہ تھی اور
گھر والوں کے مطابق ذہنی توازن درست نہیں تھی۔ پولیس نے دفعہ 174 کے تحت واقعے کی تحقیقا ت شروع کردی ہے۔


http://www.timesofchitral.com/2016/10/blog-post_14.html خبر کا سورس:

data=RfCSdfNZ0LFPrHSm0ublXdzhdrDFhtmHhN1u-gM,UANUUVFGcZuEvsC3MV20Xyqk5VFWpvjbSYt9U-gEqvFhhjDM_le4KGQnHamdGJMIOYS36qS3D7H86CjXd4jhPJOuMTq2LyPMbJVQkxvtrVZIz8ONqW-g2jOgbQiN3h75xUISBXM5P7IqwRa8hfG7PMXbNYBwwwAF8V-ZnFYse7mL0JLQKT-sO7ydbnqJ9C7Tr32yju-2dQA1PdtJzcs
 
Last edited by a moderator: