muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
بحث ہے چاند کی خدا کے دین کی۔ چاند اپنی زبان تو نہ بول سکا مگرادھر سیاست اور مذہبیت نے رمضان ابر الود کر دیا۔
لیکن آج اُس کا ایک جواب آیا
جب تمہارے رب نے تمام کائنات کا حساب کتاب کر رکھا ہے تو چاند بذات خود کس چیز کا نام ہے
دوستو وقت آ گیا ہے کہ مولیوں اور لبرل بغیرتوں سے نکل کر ہم محض مسلمان بن کر زندگی گزاریں
چاند کے حساب سے رمضان اُس ہی طرح کریں جس طرح ۹ یا ۱۰ محرم پوری دنیا میں کی جاتی ہے۔ کیونکہ کہ مولوی اور سیاست دان کی بکواس میں اپنا مذہب خراب کرنے کا کیا فائدہ۔
رسول ﷺ کے اصول کے مطابق اپنے وقت کے ساتھ چلو ناکہ کسی مذہبی یا سیاسی دلال کے۔ اگر ہم لوگوں نے چاند کا حساب کتاب اگلے ہزار سال کے لیے نکال لیا ہے تو اس پر کسی سیاست دان یا مذہبی پیشوا سے پوچھنا کیسا۔
جہاں صحیح غلط پر لوگوں کو حرام حلال یاد نہ آتا ہو وہاں چاند پر اپنی مذہبی بےغیرتی کرنے والوں کا منہ کالا کر دو۔
فواد چودھرویوں اور منیب نبینا کبھی بھی ہمیں سیدھی راہ پر نہیں ڈال سکتے کیوں کہ یہ بغض منافقین اول ہیں۔
یہ اگلے سال کا رمضان ہے ۲۰۲۰ اور جتنے سالوں کا نکالنا ہو نکال لو لیکن ان مولیوں علامون اور منحوس سیاست دانوں کو اپنے ذہنوں سے نکال دو۔