عمران خان نے ملکی ترقی کے لیے چین کو رول ماڈل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے چین کے نقش قدم پر چلنا ہوگا۔
https://www.express.pk/story/1252902/1/
چین کو رول ماڈل بنانے کی وجہ پاک فوج کی امریکی مذہب چھوڑ کر چینی مذہب کو رہنما اصول بنانا ہے۔ ایوب خان کی جنت امریکا تھا، آج کے جرنیلوں کی بہشت چائنہ ہے۔ شاید اسی وجہ سے ہماری افواج نے چینی کمیونزم کے نقش قدم پر ایک ایک کر کے تمام اداروں کو اپنے قبضے میں لینا شروع کر دیا ہے جن میں سر فہرست عدلیہ ہے۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ پر اظہار رائے کی مکمل آزادی نہیں ہے، کیوں کہ چین بھی آزادی اظہار کا قائل نہیں ہے۔
اس کے علاوہ مسلم لیگ (نواز) اور پیپلز پارٹی کو ایک باقاعدہ منصوبے کے تحت کمزور اور غیر فعال کر کے، ایک جماعت یعنی عمران نیازی کی چائنہ پارٹی کی ٹیسٹ ٹیوب میں پرورش کی جارہی ہے۔ جب یہ ٹیسٹ ٹیوبی بچہ بڑا ہوجائے گا تو پاکستان میں صرف اور صرف یہی بچہ جنرل چائنہ چوہدری کی وردی کے سائے میں حکومت کر سکے گا۔
تو بھائیو، یہ ہے چائنہ نیازی کا چائنہ ڈریم۔

Last edited: