چئیرمین پی ٹی آئی نے میرے دلائل کو قبول کیا،سراج الحق

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اعلیٰ حضرت کی بات سننے کے لیے ١٠ منٹ اور ٢٣ سیکنڈ ضائع کیے لیکن
حاصل وصول = صفر

سچائی کے علمبردار ہونے کے ناطے طاہر ملک کے سوال کا جواب دینا چاہیے تھا نہ کہ سوال گندم جواب چنا . حضور پھر آپ میں اور جھوٹے ٹھگوں میں فرق کیا رہ گیا؟؟؟