چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان بنی گالہ پہنچ گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1670754318755180544
عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت سے 5 مقدمات کی ضمانت کنفرم ہو گئی

تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 4 جولائی تک توسیع

https://twitter.com/x/status/1670752881459466243
عمران خان واپس روانہ۔۔ بعض ذرائع کے مطابق عمران خان زمان پارک کی بجائے بنی گالہ واپس جائیں گے

عمران خان کافی عرصہ بعد بنی گالہ پہنچ گئے تھوڑی دیر تک لاہور زمان پارک کے لیے نکلیں گے


https://twitter.com/x/status/1670756850311245824
 
Last edited:

Back
Top