پی ڈی ایم حکومت معاشی ترقی کی شرح 6 فیصد سے منفی پر لے آئی،حماداظہر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ڈی ایم حکومت پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح کو %6 سے منفی پر لے ائی۔ مہنگائی ان کے دور میں تین گنا بڑھ گئی، لوڈشیڈنگ کی واپسی ہو گئی اور صنعت تباہ ہو گئی۔

اب غیر جمہوری سازشوں اور جبر کے علاوہ ان کے لئے کوئی امید نہیں کیونکہ عوام میں یہ نفرت کی علامت بن چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1675431136456224769
hamahdhaai.jpg
 

Back
Top