پی پی 7 کہوٹہ کے نتائج روک لیے گئے

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
copied

نتائج کو سلو کر کے پی ٹی کی تین ہزار کی لیڈ کو حتمی شکل میں 158 ووٹوں پر لایا گیا ابھی بھی تسلی نہیں ہوئی اور کوشش کے کچھ ایسا جادو ہو جائے کہ لوٹا جیت جائے. خیر پوری قیادت کی اب اس حلقے پر نظر ہے انشاءاللہ پلان فلاپ ہو گا.

FX5LnYlWQAAwvZI
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
phone calls for extension.. one way or the other...

kab aqal aay gi 12 pass dansahwaron ko.

20 main se 3 seats ka tika.. bhakar ke siwa baki sab PTI ki thin per kuch izzat to rakhni thi na...
 
Last edited:

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

اب تک کے نتائج سے پاکستان تحریک انصاف جیت رہی ہے بس حاجی صاحب کوئی نیکی نا کریں (ن نکال کر --------​


)=====================​