Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yxhtR06.jpg
اوئے کھوتے کب مقبول ہو گا بیانیہ ؟ نون لیگ بیرونی طاقتوں کی غلام ہے یہ تو پاکستان سے نون لیگ کی جڑیں اکھاڑ رہی ہے تو بیانیہ اگلی صدی میں ہو گا؟ ویسے نون لیگ نے کبھی پنجاب پر بھروسہ ہی نہیں کیاکھوتوں کے لیڈر نے ایک بندے کی وجہ سے (جسے مشکوک وجوہات کی وجہ سے چنا گیا) اپنی ۲۲ سال میں کھڑی کی گئی پارٹی کا بیڑہ غرق کر دیا۔ اور اسی انتخاب کی وجہ سے آج ن لیگ جلسوں پہ پی ٹی آئی پنجاب دشمن ہے کا بیانیہ پیش کر رہی ہے اور یہ بیانیہ مقبول ہوگا۔ تف ہے اس کھوتے کے اخروٹ پنے پر۔
اوئے کھوتے کب مقبول ہو گا بیانیہ ؟ نون لیگ بیرونی طاقتوں کی غلام ہے یہ تو پاکستان سے نون لیگ کی جڑیں اکھاڑ رہی ہے تو بیانیہ اگلی صدی میں ہو گا؟ ویسے نون لیگ نے کبھی پنجاب پر بھروسہ ہی نہیں کیا
کبھی سعودی کبھی قطری کبھی برطانیہ تو کبھی امریکی سہاروں پر سیاست کی ہے جب بھی پکڑے گئے ان میں سے کسی وینٹیلیٹر کو فوج کے پاس بھیج دیا
FactShukar karo abhi tak Boozi bahi nay Noon league ko join nhi kiya, abhi tou dekhna yeah haraamzada Perviaz Elahi kiya karta hay, haalaankay pehly jo kar chuka hay uskay baad PTI ko iski littar parade karkay sideline karna chayey tha lakin afreen hay Khan saab pay, unkay ird gird walo pay aur agencies pay. PTI govt tooti hi issi Pervaiz Elahhi aur Buzdar ki waja say hay, baharhal ab akaila Khan kiya kiya karay, jo ghalti Justice Wajihm Fozia Kasoori Hamid Khan, Umer Cheema, Brig. Samson, Javed Hashmi etc ko nikal k ki thi abb ussay bhugatna tou parayga
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عثمان بزدار ایک ابن الوقت اور بے کار قسم کا بندہ ہے مگر یہاں اسد اللہ کے تجزیے سے اتفاق نہیں کرتا کیونکہ یہاں بزدار ناں تین میں ہے ناں ہی تیرہ میں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|