Last edited by a moderator:
Polls on Siasat.PK is only acceptable Poll
Rest is all Dhandli, with possible exception of few where PTI wins ..
After JC report, Pmln's popularity will increase. I am just afraid that their attitude and political revenge will hit the roof if they win the bypolls and LBE as well. There will be no-one to stop their barbaric justice system towards political opponents and helpless nation.
ان گنجوں کو ہرانا کوئی مشکل نہیں لیکن اگر طریقے سے سیاست کی جائے نہ کہ اچھل کھود
بے نظیر کس طرح پنجاب میں ان کو شکست دیتی تھی ؟
امپائر بھی ان کے ہوتے ، فوج بھی ان کے ساتھ اور ملا بھی
BiBi Khud aapni seat Ghulam Balur ANP se Har gai thi ....ab Imran ne use hara dua tha..بی بی ایک عظیم عورت اور ذہین سیاست دان تھی. عمو ڈیمو چرسی بی بی کے پیر کی خاک بھی نہیں ہے
رے ٹھاکر یہ سانحہ کب ہوا رے ؟ان گنجوں کو ہرانا کوئی مشکل نہیں لیکن اگر طریقے سے سیاست کی جائے نہ کہ اچھل کھود
بے نظیر کس طرح پنجاب میں ان کو شکست دیتی تھی ؟
امپائر بھی ان کے ہوتے ، فوج بھی ان کے ساتھ اور ملا بھی
Siasat.pk has hardly 4 thousand visitors at a time , where i guess 70% are from abroad
Majority of those abroad develop their perception based on the proceedings here.
Where as ground reality is totally different , Each constituency has upto 2 lakh voters...
ان گنجوں کو ہرانا کوئی مشکل نہیں لیکن اگر طریقے سے سیاست کی جائے نہ کہ اچھل کھود
بے نظیر کس طرح پنجاب میں ان کو شکست دیتی تھی ؟
امپائر بھی ان کے ہوتے ، فوج بھی ان کے ساتھ اور ملا بھی
وہ ١٩٨٠ کی سیاست تھی، آج ٢٠١٥ ہے. سیاست کے سارے اصول اور ضابطے تبدیل ہو گئے مگر ہمارے لیڈر آج بھی چھانگا مانگا والی سیاست کو دل سے لگاۓ ہوۓ ہیں. جب جب نون لیگ مضبوط ہوئی ہے، کسی نہ کسی معصوم کی موت ہوئی ہے. اس کمیشن کی رپورٹ کے بعد پتا نہیں کتنے معصوموں کو ان ظالموں کے بدلے کا شکار بننا پڑے گا. کتنوں کی لاشیں حمزہ شہباز کی فکٹوریوں سے برامد ہوگی اور کتنے دن دیہاڑے پولیس کاروائیوں سے مارے جائیں گے. افسوس ہوتا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ نیکوکارا اور طارق ملک کا حال دیکھ کر ایماندار افسر اپنی ایمانداری کو چھوڑ کر بےا یمانی کی نوکری کرنا شروع کر دیں
Siasat.pk has hardly 4 thousand visitors at a time , where i guess 70% are from abroad
Majority of those abroad develop their perception based on the proceedings here.
Where as ground reality is totally different , Each constituency has upto 2 lakh voters...
آپ کی پرسیپشن کہاں سے آتی ہے آپ کون سے گراؤنڈ پر ہیں ؟