Geek
Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]پی پی نے روش نہ بدلی تواس کاسیاسی طورپرخاتمہ ہوجائیگا، شہباز شریف[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"][TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]پی پی نے روش نہ بدلی تواس کاسیاسی طورپرخاتمہ ہوجائیگا، شہباز شریف[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]لاہوروزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام ملک میں خرابیوں اور مسائل کا ذمہ دار صدر زرداری کو ٹھہراتے ہیں، پیپلز پارٹی نے اپنی روش نہ بدلی تو آئندہ انتخابات میں اس کا سیاسی طور پر خاتمہ ہو جائے گا۔ایوان وزیر اعلیٰ میں برطانوی ہائی کمیشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کرپشن لوڈشیڈنگ اور بیڈ گورننس کے باعث وفاقی حکومت عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔ پاکستان کو توانائی سیکٹر میں بے پناہ چینلجز کا سامنا ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت امن قائم کر کے خطے میں ترقی کر سکتا ہے جنگیں لڑ کر دیکھ لیں کچھ حاصل نہ ہوا اب امن کے راستے پر چلنا ہی واحد آپشن ہے۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=75882