پی ٹی ایم ایشو۔۔ بلاول اور مریم ہم آواز

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
کچھ دن قبل بلاول صاحبہ کی افطار پارٹی میں محسن داوڑ ، مریم فراری، اور بلاول صاحبہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر بیٹھے ہوئے تھے۔
محسن داوڑ مسلح جتھہ لے کر پاک افواج کی ایک پوسٹ پر چڑھ دوڑا۔
کچھ ہی گھنٹوں بعد مریم فراری اور بلاول صاحبہ اپنی افواج کی طرف داری کرنے کی بجائے محسن داوڑ کی حمایت میں میدان میں آگئے۔

سبحان اللہ


اس با برکت مہینے میں خدا نے تینوں کو ہی ننگا کر کے رکھ دیا۔
https://twitter.com/x/status/1132636852941414400
https://twitter.com/x/status/1132634316373204993
https://twitter.com/x/status/1132667493384957952
دوسری طرف بلاول فرماتے ہیں کہ محسن داوڑ کبھی چیک پوسٹ پر حملہ نہیں کرسکتے یعنی دوسرے الفاظ میں یہ کہیں کہ بلاول پاک فوج کو جھٹلارہے ہیں وہی پاک فوج جس نے قربانیاں دیکر پاکستان کو دہشتگردی کے عفریت سے آزاد کیا ۔۔ کچھ دن پہلے محسن داوڑ کو بلاول نے افطاری میں آنے کی دعوت دی تھی جہاں مریم نواز بھی موجود تھیں۔


https://twitter.com/x/status/1132616697435836416
D7fohrPX4AAtLdz.jpg


اور تو اور مولانا فضل الرحمان بھی پاک فوج کے خلاف سامنے آگئے


D7hGT9BXsAcIHOO.jpg

https://twitter.com/x/status/1132732625066569730
https://twitter.com/x/status/1132666240378560512
https://twitter.com/x/status/1132667919983435776

473509_2480179_marbil_updates.jpg
 
Last edited by a moderator:

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں موجود ظلم کو ختم کرو منظور پشتین نے امریکہ سے مدد مانگ لی

وہ اپنے باپ انڈیا سے بھی مدد مانگے اور اسرائیل سے بھی۔۔ ان کے دن گنے جا چکے اب

لوگوں کا تو سوائے اس کے کوئی قصور نہیں ہے کہ وہ گدھے ہیں۔ کوئی بھی چمن پراس انہیں کہانیاں سناتا ہے اور وہ اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں۔ ادھر پنجاب میں مریم فراری پائی جاتی ہے تو سندھ میں بلاول صاحبہ تو خیبر پختونخواہ میں رنگ پسٹن اور بلوچستان میں مکار مینگل جان۔ آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ا ہے اور اس کے ذمہ دار ہم لوگ ہیں
 
Last edited:

الرضا

Senator (1k+ posts)
کچھ دن قبل بلاول صاحبہ کی افطار پارٹی میں محسن داوڑ ، مریم فراری، اور بلاول صاحبہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر بیٹھے ہوئے تھے۔
محسن داوڑ مسلح جتھہ لے کر پاک افواج کی ایک پوسٹ پر چڑھ دوڑا۔
کچھ ہی گھنٹوں بعد مریم فراری اور بلاول صاحبہ اپنی افواج کی طرف داری کرنے کی بجائے محسن داوڑ کی حمایت میں میدان میں آگئے۔

سبحان اللہ


اس با برکت مہینے میں خدا نے تینوں کو ہی ننگا کر کے رکھ دیا۔
https://twitter.com/x/status/1132636852941414400
https://twitter.com/x/status/1132634316373204993
https://twitter.com/x/status/1132667493384957952
دوسری طرف بلاول فرماتے ہیں کہ محسن داوڑ کبھی چیک پوسٹ پر حملہ نہیں کرسکتے یعنی دوسرے الفاظ میں یہ کہیں کہ بلاول پاک فوج کو جھٹلارہے ہیں وہی پاک فوج جس نے قربانیاں دیکر پاکستان کو دہشتگردی کے عفریت سے آزاد کیا ۔۔ کچھ دن پہلے محسن داوڑ کو بلاول نے افطاری میں آنے کی دعوت دی تھی جہاں مریم نواز بھی موجود تھیں۔


https://twitter.com/x/status/1132616697435836416
D7fohrPX4AAtLdz.jpg


اور تو اور مولانا فضل الرحمان بھی پاک فوج کے خلاف سامنے آگئے


D7hGT9BXsAcIHOO.jpg

https://twitter.com/x/status/1132732625066569730
https://twitter.com/x/status/1132666240378560512
https://twitter.com/x/status/1132667919983435776

473509_2480179_marbil_updates.jpg
ماضی قریب اور بعید میں فوج نے جو سیاہ کرتوت انجام دیے ہیں ان کو سامنے رکھتے ہوئے کوئی احمق ہی اس ادارے کی ہر بات پر آمنا صدقنا کہے گا۔
فوج اس معاملے میں ایک پارٹی ہے، اس کے بیان کی وہی حیثیت ہے جو پی ٹی ایم کے بیان کی ہے۔
پارلیمانی کمیٹی اس معاملے کی تحقیقات کرے اور سچ جھوٹ کا پتہ لگائے۔