پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد علی خان میانوالی جیل سے رہا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
368737_1937233_updates.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کو میانوالی جیل سے رہا کردیا گیا۔

امجد علی خان کی 9 مئی کے2 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔

امجد علی خان کو جمعرات کو 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا مگر لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر کمشنر نے تین ایم پی او کے احکامات واپس لے لیے جس کے بعد انہیں میانوالی جیل سے رہا کردیا گیا۔

مزید برآں میانوالی سے ہی پی ٹی آئی کے 36 کارکنوں کو بھی رہا کردیا گیا ہے۔

Source
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

عمران خان کے اس وفادار ساتھی کو بہت زیادہ مارا اور ٹارچر کیا گیا ہے . اللہ کرے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے ٹھیک ہوں امجد خان نیازی صاحب
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کے اس وفادار ساتھی کو بہت زیادہ مارا اور ٹارچر کیا گیا ہے . اللہ کرے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے ٹھیک ہوں امجد خان نیازی صاحب
Allah Haq walown key hamsha madad karta hay, inshallah he will be fine.
 

Back
Top