پی ٹی آئی کو پھر لانے کی بات کرنیوالوں پر زمین تنگ کر دینگے: ایاز صادق

ayaz-sadiq-ta-pti-one.jpg

اسحاق ڈار کو انتہائی برا کہا گیا لیکن وہ ملک کی خاطر محنت کرتے رہے: سابق سپیکر قومی اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف کو دوبارہ سے اقتدار میں لانے والوں کی بات کرنے والوں پر زمین تنگ کر دیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ورہنما مسلم لیگ ن سردار ایاز صادق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو لانچ کرنے کا مقصد قوم میں نفرتوں کو بڑھاوا دینا تھا۔ پاکستان کے خلاف اس سازش کی بنیاد 2014ء میں ڈالی گئی تھی جس کے بعد گزشتہ برس 9 مئی کو ہونے والا واقعہ ایک منصوبہ بندی کے تحت عمل میں لایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کوشش تھی کہ فوج میں تقسیم پیدا کی جائے، جو کچھ بھارت کی فوج کرنا چاہتی تھی وہ کام تحریک انصاف نے کر دکھایا۔ تحریک انصاف کی بات کرنے والوں کی بات کرنے والوں کا راستہ میں روکوں گا۔ تحریک انصاف کی دوبارہ سے اقتدار میں لانے کی بات کرنے والوں کیلئے ہم زمین تنگ کر دیں گے۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کو انتہائی برا کہا گیا لیکن وہ ملک کی خاطر محنت کرتے رہے۔ آرمی چیف کی کرسی پر اس وقت وہ بیٹھے ہیں جو سب سے زیادہ اس عہدے کے اہل ہیں۔ انتخابات کے حوالے سے کہا کہ حلقہ بندیاں 4 ماہ تک مکمل ہو جائیں گے جس کے بعد انتخابات ہوں گے۔ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف جلد اپنے وطن واپس آکر مسلم لیگ ن کی قیادت کریں گے۔

علاوہ ازیں سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جڑانوالہ سانحہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ میں مسیحی بھائیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ ہمارے لیے انتہائی تکلیف دہ تھا۔ مسیحیوں کی عبادت گاہوں پر حملے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں، ہمارے دین میں تشدد پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

لاہور میں اپنے حلقے میں اپنی تازہ اوقات اور حثیت دیکھ کر یہ بھی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے

ان بے غیرتوں کے پاس 9 مئی کے علاؤہ بیچنے کو کچھ نہیں ۔۔

انشاء اللہ یہ تو کیا لاہور میں مریم، حمزہ اور شہباز کو کوئی مضبوط سیٹ نہیں مل رہی۔۔ یہ تو پہلے بھی دو نمبری سے جیتا آ رہا ہے۔ اس مرتبہ تو لمبڑ ون بھی انہیں نہیں بچا سکتی۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اور ہم تمہارا سوراخ کھلا کر دیں گے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ان بے غیرتوں کے پاس 9 مئی کے علاؤہ بیچنے کو کچھ نہیں ۔۔

انشاء اللہ یہ تو کیا لاہور میں مریم، حمزہ اور شہباز کو کوئی مضبوط سیٹ نہیں مل رہی۔۔ یہ تو پہلے بھی دو نمبری سے جیتا آ رہا ہے۔ اس مرتبہ تو لمبڑ ون بھی انہیں نہیں بچا سکتی۔
InshaAllah.
 
ranaji

President (40k+ posts)
عطیہ نامی گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ جرنیلوں کو گشتیاں سپلائی کرنے والا کنجر میاں شریف کی رکھیل عطیہ گشتئ کی ن ناجائز حرامی اولاد جن گشتی کے بچوں کالے کنجروں مثلیوں میراثیوں غداروں کی شہہ پر بھونک رہا ہے لوگوں اس کے ساتھ ساتھ ان کنجروں کی ماں کو بھی چ ۔۔۔ کر اس گشتی کے بچے اور حرام کی اولاد کو جواب دینا ہے اس گشتی کے بچے کا وہ بھونکنا کہ پاکستان کا آرمی چگ یف انڈیا کے حملے کے ڈر سے اس کے پاس آیا تھا اس گشتی کے بچے کے بقول پاکستان۔ کے آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں آوازلرز رہی تھی اور پتلون آگے سے گیلی پیچھے سے پیلی ہوگئی تھی اور آرمی چیف نے سہمے اور ڈرے ہوئے خوفزدہ آواز میں کہا تھا اگر ہم نے انڈین پائلٹ نا چھوڑا تو انڈیا آج رات حملہ کردے گا عطیہ گشتئ ُُاور میاں شریف کے اس باسٹرڈ یعنی ناجائز بچے اور نواز شریف شہباز شریف کے اس حرامئ سوتیلے باسٹرڈ بھائی کو آرمی چیف کے بارے میں بھونکنا کیا پاکستان کی فوج کی خدمت تھی یا انڈیا کی فوج کی
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
lo...yeh woh saansi hai jis ka apna leader Pakistan mein zameen tung honay ki waja sey London baitha hai...
 
Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Yeh hai asal kanjri ka bachcha... Sardar naam kay saath to laga liya lekin Zaat ka chhota pan kaisay chhupa sakta hai.

Awam mein aayega to iski auqat ka bhi pata chal jayega. Ghar mein baith ker Claim kerna bohat asaan hai...