پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

Mocha7

Minister (2k+ posts)
PTI ne Imran khan ko choona laga diya.

🤣😂





GMaKXZfXAAAzJe5.jpg:large
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت بہتر انتخاب ہے مروت کی طرح لوز ٹاک بھی نہیں کرتا یا کنٹراورشل بیان بھی نہیں دیتا جبکہ لوز ٹاک یا کنٹراورشل بیانات کا نقصان ہمیشہ خود پی ٹی آئی کو ہی ہوا ہے
شیخ وقاص اکرم ایک بہت بہتر انتخاب ہے
مروت کو کہیں اور کمپنسیٹ کیا جاسکتا ہے