پی ٹی آئی اکاؤنٹس میں ٹرانزیکشنز، الیکشن کمیشن نے سٹیٹ بینک سے رجوع کر لیا

msyedh

Councller (250+ posts)
447261_69395687.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں بڑی پیش رفت، الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف کے تمام اکاؤنٹس میں ٹرانزیکشنز کی تفصیلات کے لئے سٹیٹ بینک سے رجوع کر لیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سٹیٹ بینک سے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کی ملکی اور غیر ملکی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ فراہم کیا جائے اور پارٹی کے تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی دی جائیں۔

کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے پی ٹی آئی سے دس دستاویزات مانگی تھیں، مگر کئی بار یاد دہانی کے باوجود بینک ریکارڈ نہیں دیا گیا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/447261
 
msyedh

Councller (250+ posts)
اسلام آباد: (دنیا نیوز) غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں بڑی پیش رفت، الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف کے تمام اکاؤنٹس میں ٹرانزیکشنز کی تفصیلات کے لئے سٹیٹ بینک سے رجوع کر لیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سٹیٹ بینک سے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کی ملکی اور غیر ملکی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ فراہم کیا جائے اور پارٹی کے تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی دی جائیں۔

کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے پی ٹی آئی سے دس دستاویزات مانگی تھیں، مگر کئی بار یاد دہانی کے باوجود بینک ریکارڈ نہیں دیا گیا۔
 
msyedh

Councller (250+ posts)
چیف جسٹس کے لئے یہ بڑا ٹیسٹ ہے کہ وہ عمران خان کا بھی احتساب کرے. عمران خان فنڈز کے ذاتی استعمال کرنے کیلئے ملزم ہے ان کی تحقیق کی جائے، زنا کاری اور ناجائز اولاد کی تحقیق بھی کی جائے، پاکستان ایک زانی اور بدکردار شخص کے لئے نہیں بنایا گیا تھا
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس کے لئے یہ بڑا ٹیسٹ ہے کہ وہ عمران خان کا بھی احتساب کرے. عمران خان فنڈز کے ذاتی استعمال کرنے کیلئے ملزم ہے ان کی تحقیق کی جائے، زنا کاری اور ناجائز اولاد کی تحقیق بھی کی جائے، پاکستان ایک زانی اور بدکردار شخص کے لئے نہیں بنایا گیا تھا

Bhai … Kiyoon Zardari ko marwanay ki bataan kartay ho......Ayan Ali ki rozee is he meh hai,.... kaheen Dubai say dohai na day day tujeh….
 
Back
Top