پی ٹی ائی کے نا تجربہ کار امیدواروں کے لئے مفت مشورہ
١- پولنگ ایجنٹس کی چھانٹی - ٹریننگ - کم از کم دو کورنگ ایجنٹس ہر پولنگ سٹیشن کے لئے
٢- الیکشن کے دن سے پہلے وارڈ لیول تک ہر ووٹر سے رابطہ - پیشگی پولنگ سٹیشن کی معلومات
٣ - الیکشن کے دن کی پلاننگ - گرمی بہت زیادہ ہو گی - ایک پلان بنا کر جوانوں کو دن میں - بوڑھوں کو صبح اور شام میں ووٹ کروانا
٤- ووٹر کو پیشگی پولنگ سٹیشن لانے کا انتظام
٥ - ووٹر کو پانی اور چھتری (اگر ھو سکے ) تو مہیا کی جائے
٦ - ووٹ کے بعد ووٹر کو گھر پوھنچانے کا انتظام -
٧ - لوکل ورکرز کی تین ٹیمیں - شفٹ میں پولنگ سٹیشن کا انتظام - نگرانی کریں - اپنی شفٹ سے پہلے اور بعد میں اپنا ووٹ ڈالیں
٨ - کسی وقت بھی پولنگ سٹیشن کو دھاندلی کے لئے خالی نہ چھوڑیں
٩ - ھر ایک ووٹ اہمیت رکھتا ہے - آخر تک ایک ایک ووٹ کی کوشش کریں
١٠ - گنتی اور فارم ٣٢ تک موجود رہیں -
١١- ہر ایک عمران خان بنے - ہر ایک اپنے ملک کے لئے کوشش کرے
اس لسٹ کو مزید بہتر کریں - اپنے لئے قوم کے لئے

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2014/10/544a57b0ebea8.jpg