پی ٹی آی سائنٹسٹ آپ سوتے کب ہو کھاتے کب ہو

Rancher

Senator (1k+ posts)
یہ تو آپ نے سنا ہوگا قدر کھو دیتا ہے روز روز کا آنا آپ پر پورا اترتا ہے ہر تھریڈ پر موجود یا تو آپ بالکل ہی ویلے ہیں یا پی ٹی آی سوشل میڈیا ٹیم کے رکن یا پھر آپ جتنے دن بہن رہے ہیں اس کی کسر تو پوری نہیں کر رہے
 
Last edited by a moderator:

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی سائنٹسٹ آپ سوتے کب ہو کھاتے کب ہو چ&#16

He is probably the most loved member of this forum

I surely do look forward to his threads on daily basis
 

Rancher

Senator (1k+ posts)
Re: پی ٹی آی سائنٹسٹ آپ سوتے کب ہو کھاتے کب ہو چ&#16

I am just curious, in 24 hours I hardly get one or two hours to sit on computer, after job and giving time to family, and I think this its the case with most of the members.
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آی سائنٹسٹ آپ سوتے کب ہو کھاتے کب ہو چ&amp

I am just curious, in 24 hours I hardly get one or two hours to sit on computer, after job and giving time to family, and I think this its the case with most of the members.

This is what you call dedication

Doesn't matter how much Nawaz Sharif pays(thats the only way he can get a worker), he will never be able to find such a worker.
 


ماہرین حیوانیات کہتے ہیں کہ کھوتیوں کو قدرت نے ایسی جسمانی ساخت دی ہے کہ وہ لیٹے بغیر کھڑی کھڑی سو کر اپنی نیند پوری کر سکتی ہیں. انکی ٹانگوں کے اندر قدرت نے ایک لاک رکھا ہے جس کی وجہ سے وہ گرنے سے محفوظ رہتی ہیں اور اپنی نیند بغیر لیٹے پوری کر لیتی ہیں


http://www.answers.com/Q/Do_donkeys_sleep_standing_up






 

kakamana

Minister (2k+ posts)
جس جس کو پی ٹی ای سائنٹسٹ نے رگڑا ہے وہ اپنا ساڑھ سٹ رہے ہیں. باقی وہ واقعی اس فورم کی رونق ہے.
 

Athra

Senator (1k+ posts)
بین ہونے سے پہلے سائنٹسٹ اتنا زیادہ ایکٹیو نہیں تھا فورم پر جتنا آجکل ہے ، بین کے بعد تو لگتا ہے جنون چڑھ گیا ہے اس کو لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک اور بات میں نے نوٹ کی ہے کے اب تحمل مزاج بھی ہو گیا ہے . یہ بھی پکی بات ہے کہ تنخواہ دار نہیں ہے وہ کیوں بہت سے معاملات میں تحریک انصاف پر تنقید بھی کرتا ہے
 

msaeed89

Minister (2k+ posts)
Jis tarhann patwari PTI scientist ki post par tadaptay aur kurhatayy hayy..

Us tu lagta hay is banday nay sahi nabz pakdi hay..

Is forum kay patwarioo kay diloo may jooo sadan aur aag PTI scientist ki posts lagati hay.

uss aag ko tuu 11 mulkoo ki fire birgade bhi na bhujaa paye..
 

Rancher

Senator (1k+ posts)
بین ہونے سے پہلے سائنٹسٹ اتنا زیادہ ایکٹیو نہیں تھا فورم پر جتنا آجکل ہے ، بین کے بعد تو لگتا ہے جنون چڑھ گیا ہے اس کو لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک اور بات میں نے نوٹ کی ہے کے اب تحمل مزاج بھی ہو گیا ہے . یہ بھی پکی بات ہے کہ تنخواہ دار نہیں ہے وہ کیوں بہت سے معاملات میں تحریک انصاف پر تنقید بھی کرتا ہے
Can you please give some examples.
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Can you please give some examples.


طلاق سے پہلے ریہام خان کی سیاسی ایکٹیوٹی کے خلاف تحریک انصاف کے سپورٹز نے ایک مہم چلائی تھی سوشل میڈیا پر اور اس فورم پر بھی سائنٹسٹ اس میں پیش پیش تھا اس کے علاوہ بھی کچھ پوسٹس میں نے دیکھی ہیں اس کی سب یاد نہیں ہیں
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پی ٹی آی سائنٹسٹ آپ سوتے کب ہو کھاتے کب ہو چ&amp

Its called Junoon :biggthumpup:


I am just curious, in 24 hours I hardly get one or two hours to sit on computer, after job and giving time to family, and I think this its the case with most of the members.
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?370430-Bad-Example-by-PTI

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?369451-We-Were-Proud-of-This-PTI


http://www.siasat.pk/forum/showthre...05%3B-%26%231582%3B%26%231575%3B%26%231606%3B

Can you please give some examples.


طلاق سے پہلے ریہام خان کی سیاسی ایکٹیوٹی کے خلاف تحریک انصاف کے سپورٹز نے ایک مہم چلائی تھی سوشل میڈیا پر اور اس فورم پر بھی سائنٹسٹ اس میں پیش پیش تھا اس کے علاوہ بھی کچھ پوسٹس میں نے دیکھی ہیں اس کی سب یاد نہیں ہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بلا وجہ ماں باپ تک پہنچنے والے بے غیرتوں کو شرم آنی چاہیے۔۔۔۔

اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ شاید انکے اپنے ماں باپ ہیں نہی یا پھر اُن کو بھی ایسے ہی پُکارتے ہیں۔۔۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

حرام کمائی والے باپ کی بگڑی ہوئی حرام توپ اولاد ہے
ابے کی جائیداد کے بل بوتے پر انٹرنیٹ جہاد چل رہا ہے

باپ بیٹا دونوں مزدور ہیں .
بگڑنے کو ابا پٹواری ہونا چاہئے
.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
@PTI scientist bro is gem his thread brings complete info from start to end...I m really found of his searching skills to built up a proper case.....

Jis sy sirf paid phatwaari hi ikhtalaf kr skty hain koi zee shaoor shaks nhn