یہ پوسٹ ثبوت کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے.... مقصد یہ ہے کہ آپ زندہ رہیں تو سچ جان کر اور موت آئے آپکو تو آپکو سچ کا علم ہو. پھر نا کہنا ہمیں خبر نا ہوئی
نام نہاد دینی بریگیڈ جو شرم و حیا کا جھوٹا علم اٹھائے پی ٹی آئ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں انکے لئے یہ حقیقت پیش خدمت ہے کہ پاکستان کا ڈھیٹ قسم کا لبرل سیکولر طبقہ اور گستاخانہ پیج چلانے والے جو اسلامی نظام تو کجا پاکستان کے نام سے اسلامی جمہوریہ کا لفظ بھی نکالنا چاہتا ہے اور جو اس ملک میں فحاشی اور عریانی کو ہر سطح پر نظریاتی طور پر سپورٹ کرتا ہے وہ آپکو معلوم ہے کس پارٹی کے خلاف ہے؟؟ جی جناب صرف اور صرف پی ٹی آئ اور پاک فوج کے خلاف ...اور ان میں سے تقریبا سارے ہی ن لیگ کے جی جان سے سپورٹر ہیں...اور یہی وجہ ہے کہ یہ طبقہ باوجود نظریاتی اختلاف کے ایم ایم اے کے خلاف بھی کچھ نہیں کہتا کیوں کہ ن لیگ کا چہیتا مولانا فضل الرحمن اور ساجد میرایم ایم اے کا حصہ ہے... اور ان لبرلز کو خوب پتا ہے کہ ایم ایم اے کی آخری منزل ن لیگ کی گود ہی ہے...اور اس بات کے ثبوت کے لئے میں یہاں ان تمام ڈھیٹ لربرلز اور سیکولرز کے ٹویٹر اکاونٹ لنکس دے رہا ہوں..خود جا کرانکی روزانہ کی تویٹس پڑھیں اور اس منافقت سے باہر آئیں جو آپکی پارٹیاں آپکو گھول گھول کر پلا رہی ہیں.
بدنام زمانہ بھینسا پیج کو چلانے والا احمد وقاص گورایا
https://twitter.com/AWGoraya
بدنام زمانہ موجی پیج کو چلانے والا سلمان حیدر
https://twitter.com/SalmanHydr
پشتون تحفظ موومنٹ کے را اور افغان ایجنٹ/لبرل طبقے کا نمائندہ انس داور
https://twitter.com/AnasDawar4
ماروی سرمد کے بارے میں کون نہیں جانتا...انکے اسلام سے متعلق خیالات سے سب واقف ہیں
https://twitter.com/marvisirmed
گل بخاری ن لیگ کی ریلیوں میں شرکت کرنے والی اور ٹھیٹ قسم کی لبرل
https://twitter.com/GulBukhari
عاصمہ جہانگیر کا انتقال ہوچکا مگر آج بھی انکے اکاونٹ سے اسی طرح کی تویٹس کی جاتی ہیں جو انکے نظریات تھے..یعنی پرو ن لیگ اور پی ٹی آئ اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا
https://twitter.com/Asma_Jahangir
فرزانہ باری راجہ...گو کہ اس عورت نے عوامی ورکرز پارٹی جوائن کی ہے مگر اسکی آج بھی ٹویٹس اور پروپیگنڈا پاک آرمی اور پی ٹی آئ کے خلاف ہی ہے
https://twitter.com/drfarzanabari
حسین حقانی...اس غدار وطن کو کون نہیں جانتا...ذرا اسکی ٹویٹس بھی ملاحظہ کریں
https://twitter.com/husainhaqqani
ڈان کا بدنام صحافی مبشر زیدی جس کے سیکولر خیالات اور پاک آرمی سے نفرت سب جانتے ہیں...سارا دن عمران خان کو گالیاں دیتا ہے
https://twitter.com/Xadeejournalist
میں نے یہاں صرف ان لوگوں کا ذکر کیا ہے جنھیں لوگ جانتے ہیں...وگرنہ لسٹ بہت لمبی ہے اور مختصر یہ کہ تمام کا تمام لبرل سیکولر مذہب بیزار طبقہ پاک آرمی اور پی ٹی آئ کے خلاف محاذ بنا کر بیٹھا ہے اور دن رات پروپیگنڈا کر رہا ہے. کیا ہماری دینی سیاسی جماعتوں کو اسکا علم نہیں؟ بلکل علم ہے...مگر مسلہ یہ ہے کہ ان جماعتوں کے تمام گرو گنٹال اس وقت برایے فروخت ہیں اور انھیں پی ٹی آئ کے آنے پر اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے اسی لئے یہ جماتیں پی ٹی آئ کے خلاف بے دریغ پروپگنڈا کر رہی ہیںثبوت میں نے دے دیے ہیں...آپ پر فرض ہے کہ ان لنکس پر جائیں اور انکی سرگرمیاں دیکھیں، تاکہ آپکو جب موت آئے تو آپ سچ جانتے ہوں...اور زندہ رہیں تو بھی آپ سچ جان کرزندہ رہیں...آخری فیصلہ آپکو کرنا ہے کہ کس کے ساتھ کھڑا ہونا ہے ملکی سالمیت کے ساتھ یا ملک دشمنوں کے ساتھ