پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار اچکزئی خود کو قوم پرست نہیں کہہ سکتے، بلاول

bilalah11i1h.jpg


چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اگر پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار بنیں گے تو وہ خود کو قوم پرست نہیں کہہ سکتے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں نومنتخب وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں موجود فالٹ لائنز سے مصالحت کی پالیسی سے نمٹا جائے گا، اس وقت میثاق مفاہمت پورے ملک کی ضرورت ہے، پارلیمان کے باہر بیٹھے نمائندوں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بھی مفاہمت سے چلیں گے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پارلیمانی کمیٹی بنا کر لاپتہ افراد کے مسئلے کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے، بی این پی مینگل، نیشنل پارٹی سمیت تمام جماعتوں کا شکریہ جنہوں نے سرفراز بگٹی کے مقابلے میں کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا اور ان کی مخالفت بھی نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ محمود خان اگر صدارتی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار بنیں گے تو وہ خود کو قوم پرست نہیں کہہ سکیں گے۔

خیال رہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے حکومتی اتحاد نے آصف علی زرداری جبکہ اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
achakzai ko bilo ka mashwara hai k woh khusra parast bnay. napak fouj ne rigged election se in jese gandu ko phir se awam par musalit kr diya.
 

ranaji

President (40k+ posts)
سندھ کارڈ والا کھسرا اب پاکستانی لیڈروں کو سرٹیفیکیٹ دے گا کہ کون قوم پرست ہے اور کون بھٹو کا قبر پرست
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
محمود اچکزئی کا باپ صمد اچکزئی پاکستان پرست تھا اس نے انگریزوں کے خلاف آزادی کی جنگ لڑی اور پاکستان بننے کے بعد بھی عوام کی آزادی کی خاطر تیس سال سے زائد جیلوں میں گزارے اور آخر گھر پر پاکستان کی ترقی کے دشمنوں نے راکٹ مار کر شہید کر دیا بلاول زرداری محمود اچکزئی پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنی نالائق سیاسی استاد شریٰ رحمان سے پوچھ لیتے کہ صمد اچکزئی تمارے دادا کیطرح انگریزوں کا ایجنٹ نہیں تھا اور لائیو ٹی وی پر بیٹھ کر قائد اعظم کو گالیاں نہیں دیتا تھا تم لوگ آج بھی امریکہ سے گائڈ لیتے ہو تمھاری ماں پاک فوج کے خلاف امریکہ کو خط لکھتی تھی کہ ان کو مشرقی بارڈر پر انگیج کرو
 

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے بلاول کھسرے کو کس بات کی تکلیف یا کھرک ہے ؟