پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری وزیراعلی پنجاب پر برس پڑے

3ejazchaudhrtparvezelahi.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ پر برس پڑے ہیں، انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کےوائس پریزیڈنٹ اور سینیٹر اعجاز چوہدری اپنی ہی اتحادی جماعت سے تعلق رکھنے والے وزیراعلی پنجاب پر برس پڑے ہیں، اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری برادران اسٹیبلشمنٹ سے پوچھے بغیر کوئی سیاسی قدم نہیں اٹھاتے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ چوہدری پرویزالہیٰ نے خود ہی کھل کر یہ بات سب کو بتائی ہے کہ انہیں پی ٹی آئی کی جانب کس نے راغب کیا، میرا ماننا ہے کہ وہ آئندہ بھی وہی فیصلہ کریں گے جو اسٹیبلشمنٹ کہے گی،پرویزالہیٰ کا یہ بیان ایک طرح کا نئی انتظامیہ کو پیغام بھی ہوسکتا ہے کہ ہماری طرف دیکھیں، ہم وہ لوگ ہیں جو آپ کا آشیرباد چاہتے ہیں۔


چوہدری پرویز الہیٰ کی جانب سے ڈبل گیم سے متعلق عمران خان کے بیان کی تردید سے متعلق اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ کہ پوری دنیا اورپاکستان کی غالب اکثریت نے عمران خان کے بیانیے کو قبول کیا، یہ جواب ہی چوہدری پرویز الہیٰ کے بیان کیلئے کافی ہے۔

اعجاز چوہدری نے کہا کہ چوہدری پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ اس وقت جو بیانیہ لے کر چل رہے ہیں وہ ہماری جماعت کے بیانیہ سے متصادم ہے، اس سے پی ڈی کو فائدہ پہنچ سکتا ہے پی ٹی آئی کوفائدہ نہیں پہنچ سکتا، میرا وزیراعلی پنجاب کو مشورہ ہے کہ وہ ایسی باتیں نا کریں کیونکہ ان کی گفتگو پی ٹی آئی کے ووٹرسپورٹرزکوبھلی نہیں لگ رہی۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Kuch zuzurat se ziyada headline pe masala laga huwa hai. Kuch baras maras nahi parda. Albatta anchor saab se bohat koshish ki ke Ijaz Chaudary ko aasi baat ker de aur masalay daar beeper mil jaye.
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Let the Chaudhry’s be exposed too …..
They are the ones still having their fangs hidden ….
If they don’t dissolve Punjab assembly then PTI should give resignations …. This will expose remaining black sheep in PTI Punjab assembly too ….
With no support from PTI , Pervez Illahi will go into the dustbin of history like his brother ….
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Kuch zuzurat se ziyada headline pe masala laga huwa hai. Kuch baras maras nahi parda. Albatta anchor saab se bohat koshish ki ke Ijaz Chaudary ko aasi baat ker de aur masalay daar beeper mil jaye.
یار چٹو تم ہی اعجاز چودھری کوی اپنا ٹیلینٹ سکھاؤ - آج کل تو چودھریوں کے تھلے لگنے والے دن ہیں - یہ سر پر چڑ رہا ہے یار
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Aur Chaudariyon per bhi laanat banti hai ke kitni besharmi se qabool ker rahain hai ke haan bhai hum to boot polishiye hain
ویسے چودھری بھی ود ہی ہیں -- دیکھو یہاں پیجا کیا کیہ رہا ہے
مسئلہ عمران خان کا کھڑا ہونے پر اڑ گیا ہے کہ جی عمران خان کھڑا ہونے کا مظاہرہ کر کے دکھاۓ

اب یہ تو زیاستی ہے نا


Chacha Basharat Siberite arifkarim 3rd_Umpire
 

Citizen X

President (40k+ posts)
یار چٹو تم ہی اعجاز چودھری کوی اپنا ٹیلینٹ سکھاؤ - آج کل تو چودھریوں کے تھلے لگنے والے دن ہیں - یہ سر پر چڑ رہا ہے یار
ویسے چودھری بھی ود ہی ہیں -- دیکھو یہاں پیجا کیا کیہ رہا ہے
مسئلہ عمران خان کا کھڑا ہونے پر اڑ گیا ہے کہ جی عمران خان کھڑا ہونے کا مظاہرہ کر کے دکھاۓ

اب یہ تو زیاستی ہے نا


Chacha Basharat Siberite arifkarim 3rd_Umpire
I can't read all this clown jibberish so
?????
میں نے پڑھا ہی نہیں
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I can't read all this clown jibberish so
?????
لیکن جتنے سائکو تم ہو پڑھو گے ضرور --- یاد ہے مجھے بلاک کر کے بھی پورا سال میرے تھریڈ پڑھتے رہتے تھے - ایک پوسٹ کر کے تم پھر چپ کر کے بیٹھ جاتے تھے
یہ تو میں نے تیری منتیں کر کر کے اپنا بلاک ختم کروایا تھا --- مجھے اور کسی کے ساتھ اتنا مزہ ہی نہیں آتا جتنا تمہارے ساتھ آتا ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
لیکن جتنے سائکو تم ہو پڑھو گے ضرور --- یاد ہے مجھے بلاک کر کے بھی پورا سال میرے تھریڈ پڑھتے رہتے تھے - ایک پوسٹ کر کے تم پھر چپ کر کے بیٹھ جاتے تھے
یہ تو میں نے تیری منتیں کر کر کے اپنا بلاک ختم کروایا تھا --- مجھے اور کسی کے ساتھ اتنا مزہ ہی نہیں آتا جتنا تمہارے ساتھ آتا ہے
? ? ? ?
میں نے پڑھا ہی نہیں
 
Sponsored Link