News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0OqY7Oi.jpg
oeey tou Zinda hai?سمجھ یہ نہیں آتی کے یوتحیے اس کپی والے بابے کو لگاتار سنتے ہیں اور خودکشی نہیں کرتے، سڑینج، ڈاکٹر سٹرینج
ببر شیر صاحب یہ سلسلہ خان صاحب تک ہی محدود نہیں ہر وزیر اعظم جو اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے آتا ہے شروع میں ہر چیز پر سمجھوتہ کرتا ہے لیکن تین سال ہماری سیاست میں میجیکل نمبر ہے اس کے بھد ہر وزیر اعظم تھوڑے پر پرزے نکالنے کی کوشش کرتا ہے جو اس کا حق ہے آخر کو اس کا اپنا بھی کوئی ووٹ بینک ہوتا ہے اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی عوام پر ایسے بندے کو مسلط نہیں کرتی جسکا بلکل بھی ووٹ نہ ہو - یوں تھوڑی سی مسل پاور دکھانے سے طاقت کے مراکز ناراض ہو جاتے ہیں - غور کریں تو خان صاحب کا مسلہ سرے سے یہ تھا ہی نہیں - وہ اسٹیبلشمنٹ سے اختیار مانگ ہی نہیں رہے تھے نہ انہوں نے کبھی مانگے - حکومت اسٹیبلشمنٹ چلا رہی تھی اور وہ چاہتے تھے آگے بھی اسٹیبلشمنٹ ہی چلائے وہ کٹھ پتھلی بن کر بلکل مطمئن تھے لیکن مسلہ یہ تھا فیض حمید ان کی بہت سے نا جائز خو ا ہشات کو بھی پورا کر رہے تھے جن میں اپوزیشن خاص کر نون لیگ کو تن کر رکھنا اور فیض حمید سے مل کر اگلے الیکشن رگ کرانا - اگلے الیکشن رگ کرانے میں وہی مسلہ تھا جو پہلے بیان کیا ہے کا کہ اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی ایک انتہائی غیر مقبول پارٹی کو اقتدار دے کر عوامی غصے کا رسک نہیں لینا چاہتی اور وہ ایسا کرے بھی کیوں جب ان کے پاس متبادل لوگ ہیں جو مقبول بھی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے آگے سر تسلیم خم بھی کرنا چاہتے ہیں - شہباز شریف اس کی بہترین مثال ہے - بحرحال ایک نقطے میں قصہ ختم کروں تو خان صاحب کو اس حد سے زیادہ خود اعتمادی نے مارا کہ طاقتوروں کے پاس میرے علاوہ کوئی اور چوئیس ہے ہی نہیں -پہلے پہل حالات اچھے تھے۔ انہوں نے اقتدار دلوایا اور عمران خان نے ایکسٹینشن
پھر حالات بگڑ گئے، بیضوی منہ والے شہباز گل، داڑھی والے کھسرے علی خان، اور شہریار آفریدی، اور مذہبی ڈھکوسلا دینے والے پنکی پیرنی نے خان کوفیڈاپ کیا کہ وہ عوام کا منتخب کردہ ہے سلیکٹڈ نہیں، بس پھر کیا تھا ٹرانسفر پر رولا ڈال دیا
اب حالات اچھے ہونے کا انتظار ہی کیا جاسکتا ہے فوری طور پر کوی تبدیلی نہ ان کی عادت ہے اورنہ ہی وہ کسی کو اتنی جلدی اتارتے ہیں
میرے خیال میں چھ سال تک انتظار کرنا پڑے گا چڑچڑے پن ختم ہونے کا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|