پی ٹی آئی کے ایم پی اے کامن ویلتھ پارلیمنٹرین آف دی ایئرمنتخب

M A Malik

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
Mez3577ys.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شیخوپورہ سے منتخب ہونے والے خرم اعجاز چٹھہ کو کامن ویلتھ میں شامل 60 ممالک کی پارلیمنٹرینز میں سے بہترین پارلیمنٹرین منتخب کرلیا گیا ہے۔
خرم اعجاز چٹھہ نے اس اعزاز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامن ویلتھ میں ملنے والا اپنا ایوارڈ پی ٹی آئی چیئرمین کے نام کرتا ہوں وہ ایک عظیم رہنما ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1855939574444224768