پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے تینوں امیدواروں کو فوری ریلیف نا مل سکا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن میں جاری کاروائی کے خلاف درخواست ، تحریری حکم جاری

پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے تینوں امیدواروں کو فوری ریلیف نا مل سکا

الیکشن کمیشن اپنی کاروائی جاری رکھ سکے گا

الیکشن کمیشن کو کاروائی سے روکنے کی حکم امتناع کی درخواستوں پر 11 جون کے لیے نوٹس جاری

عدالت نے دیگر فریقین کے ہمراہ 11 جون کے لیے اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کر دیا

چیف جسٹس عامر فاروق نے تین درخواستوں پر تین صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا

شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل نے درخواستیں دائر کر رکھیں ہیں

پٹیشنرز نے الیکشن ایکٹ کی سیکشن 151 ، آرڈینس اور 4 جون کا الیکشن کمیشن کا آرڈر چیلنج کر رکھا ہے ، عدالت

وفاقی دارالحکومت کے تینوں حلقوں کی الیکشنز پٹیشنز میں نیا موڑ آگیا ، تینوں حلقوں کے لئے نیا ٹریبیونل تعینات ہونے کا واضع امکان بڑھ گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کو کاروائی سے فوری روکنے کی پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواستیں مسترد کردی ، شعیب شاہین ، علی بخاری ، عامر مغل کی اسٹے کی درخواستوں پر 11 جون کے لیے فریقین کو نوٹس جاری ، اٹارنی جنرل کو بھی عدالت نے نوٹس جاری کر دیا ، اب الیکشن کمیشن ٹریبیونل تبدیلی کا فیصلہ سنا سکے گا نیا ٹریبیونل بنا سکے گا جسٹس طارق محمور جہانگیری کے ٹریبیونل کو غیر موثر کر سکے گا
https://twitter.com/x/status/1799026001810477300
https://twitter.com/x/status/1799039540411400224
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر نیا جج کوئی کرپٹ رئٹائرڈ یا کوئئ حاظر ڈیوٹی گشتئ کا بچہ اور راجے سلطان کنجر کا کوئی پالتو حرام کا نطفہ ہوا تو اس حرام زادے کئ کسی کتے کے بچے والی ہی ہو گی اس نے اپنی ماں چ۔۔ نے کی حرام توپی مایکئ کرکے کوئی غلط فیصلہ دیا
 

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ نیوز ، وفاقی دارالحکومت کے تینوں حلقوں کی الیکشنز پٹیشنز میں نیا موڑ آگیا ، تینوں حلقوں کے لئے نیا ٹریبیونل تعینات ہونے کا واضع امکان بڑھ گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کو کاروائی سے فوری روکنے کی پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواستیں مسترد کردی ، شعیب شاہین ، علی بخاری ، عامر مغل کی اسٹے کی درخواستوں پر 11 جون کے لیے فریقین کو نوٹس جاری ، اٹارنی جنرل کو بھی عدالت نے نوٹس جاری کر دیا ، اب الیکشن کمیشن ٹریبیونل تبدیلی کا فیصلہ سنا سکے گا نیا ٹریبیونل بنا سکے گا جسٹس طارق محمور جہانگیری کے ٹریبیونل جو غیر موثر کر سکے گا
 

Back
Top