پی ٹی آئی کی حکومت اصل میں کون چلا رہا تھا؟

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
What the f is he talking about . The moron himself came to power by licking as many Boots as he could. I have been with others saying that all along that he is selected . Now, he is trying to become an innocent looking fool. Is he a leader or dwarf ?
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں حکومت کی حالیہ تبدیلی ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے آنکھ کھولنے والی تھی۔
ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا اثر و رسوخ کس حد تک ہے۔
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Puppet beggars os wqt bhi doray doray aatay thay, k thek hai hum NRO k badlay help kar dengay budget paas karwanay main.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
The spawn of PPPMLN chakla will now school us on how his gov ran... If shame could kill, you'd have long been wormfood...
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں حکومت کی حالیہ تبدیلی ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے آنکھ کھولنے والی تھی۔
ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا اثر و رسوخ کس حد تک ہے۔


اچھا جی ! تین سال تک آنکھیں نہیں کھلیں لیکن پچھلے تین مہینے میں موتیا کا آپریشن ہوگیا ۔ یقین کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ۔ پھر بھی شکر ہے ، نواز شریف کی بتیاں 25 سال بعد روشن ہوئ تھیں اور جب اس نے چلانا شروع کیا تھا تو پی ٹی آئ والے بوٹوں کو تھوک لگانے کے بعد چمکانے میں مصروف تھے ۔ اور نوازے کی ایسی کی تیسی کرکے باچھیں کھول کر ہنس رہے تھے ۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جبھی پچھلے چار سال تم گھنگھرو پہن کے ناچ رہے تھے۔
اور پچھلے چالیس سال سے گھنگھرو پہن کر کون ناچ رہا ہے؟
اب بھی یہ حکومت کون چلا رہا ہے؟ نون لیگ ایسے اقدام کر رہی ہے؟
جو ان کے مستقبل کی قبر بنیں گے لیکن مجبوری تھی کیسز سے جان چھڑانے کا لالچ دیا گیا تھا اور لوٹ مار کی آزادی کا ۔ قانون پھر بن جائیں گے بلکہ ان کو کسی قانون کی ضرورت پڑتی ہے؟ جیسے آجکل نہیں پڑ رہی
تگڑے ہو جانا پٹواری
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
نواز نے اقتدار میں واپسی کے لیے بیساکھیوں کا سہارا لیا، لیکن پی ایم ایل این حمائیوں کو اس میں کوئی برائی نظر نہیں آتی۔ مسلم لیگ (ن) اب تک کی سب کنفیوزڈ پارٹی سے ہے! وہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگا رہے ہیں اور حکومت حاصل کرنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے معاہدہ کر رہے ہیں۔
 

TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
Are you voluntarily a patwari or are you getting paid by nani media cell? Your so full of crap its hard to believe it's coming from just one person.
 

Back
Top