پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں،فواد چودھری کن غلطیوں کا اعتراف کررہے ہیں؟

10fawadghaltiaitraaf.jpg

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں، جس کی وجہ ملکی صورتحال اس نہج پر پہنچی، ٹویٹ میں لکھا کہ کیا پاکستان کو اگلے چالیس سال زرداری اور شریف چلائیں گے؟

فواد چوہدی نے مزید پوچھا کیا ان سالوں کی طرح اگلی چار دہائیاں بھی ضائع کر دی جائیں؟ کیا آپ یہ وراثت چھوڑ کر جانا چاہیں گے؟ لوگوں کے غصے کو کم نہ سمجھیں لوگ توقع سے زیادہ ناراض ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1530792920269348866
فواد چوہدری کے اس عتراف پر سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں گئے، طنز،تنقید اور دلچسپ تبصرے کرنے لگے۔

ایک صارف نے لکھا کہ جناب پہلے آپ جہلم پل کراس کرنا سیکھ لیں باقی غلطیاں ہم پھر کبھی آرام سے بیٹھ کر ڈسکس کر لیں گئے۔

https://twitter.com/x/status/1530834045134839812
اسما منصور نے لکھا کہ آپ کو فکر اس بات کی ہے کے آپ کا سیاسی مستقبل ختم ہو رہا ہے،ورنہ ضمیر اور ایمانداری کی بات آپ کی طرف سے اچھی نہیں لگتی۔

https://twitter.com/x/status/1530812433564041217
یوسف خٹک نے لکھا کہ یہاں شاعر سمجھ گیا ہے کہ اسکے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1530828434485780480
ایک صارف نے لکھا کہ تحریک انصاف کی غلطیاں کہ صورتحال کو اس نہج پر پہنچی ؟؟چوہدری صاحب آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1530811854343360512
افتخارعلی نے لکھا کہ کیا یہ اکاؤنٹ چوہدری فواد کا اوریجنل اکاؤنٹ ہے یا فیک،اگر اوریجنل ہے تو فواد صاحب کونسی غلطیوں کا اعتراف کر رہاہے ۔

https://twitter.com/x/status/1530802919221731328
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

Shiyed Army ko phir say is ke kisi aour party main zaroorat par gai hai
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
The biggest mistake is Fawad ch, shah Mahmood qureshi, sheikh rasheed, murad Saeed, shirren mazari, firdous Ashiq awan, asad umar etc fiyaz chohan, gandapur, mahmood khan khattak, and some people like him. I f they were not there we liked Imran. Now we hate him
Yes. Imran Khan could be a great president in a presidential system
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
یار یہ اپنے استاد جی ہیں - خفیہ پٹواری --- عزت سے بولا کرو
جتنی ٹکنیکل بیزتی استاد جی عمران خان کی کرواتے ہیں - ہم اس تک پہنچ ہی نہیں سکتے
گنج پور کی رنڈی خانوں کے استعمال شدہ کنڈوم سے بند گٹر کھولنے والے پٹواری
اس لفافے، ٹوکرے،، اور وڈے دلّے کے پالتو کتّے کے غرّانے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟

?
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
10fawadghaltiaitraaf.jpg

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں، جس کی وجہ ملکی صورتحال اس نہج پر پہنچی، ٹویٹ میں لکھا کہ کیا پاکستان کو اگلے چالیس سال زرداری اور شریف چلائیں گے؟

فواد چوہدی نے مزید پوچھا کیا ان سالوں کی طرح اگلی چار دہائیاں بھی ضائع کر دی جائیں؟ کیا آپ یہ وراثت چھوڑ کر جانا چاہیں گے؟ لوگوں کے غصے کو کم نہ سمجھیں لوگ توقع سے زیادہ ناراض ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1530792920269348866
فواد چوہدری کے اس عتراف پر سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں گئے، طنز،تنقید اور دلچسپ تبصرے کرنے لگے۔

ایک صارف نے لکھا کہ جناب پہلے آپ جہلم پل کراس کرنا سیکھ لیں باقی غلطیاں ہم پھر کبھی آرام سے بیٹھ کر ڈسکس کر لیں گئے۔

https://twitter.com/x/status/1530834045134839812
اسما منصور نے لکھا کہ آپ کو فکر اس بات کی ہے کے آپ کا سیاسی مستقبل ختم ہو رہا ہے،ورنہ ضمیر اور ایمانداری کی بات آپ کی طرف سے اچھی نہیں لگتی۔

https://twitter.com/x/status/1530812433564041217
یوسف خٹک نے لکھا کہ یہاں شاعر سمجھ گیا ہے کہ اسکے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1530828434485780480
ایک صارف نے لکھا کہ تحریک انصاف کی غلطیاں کہ صورتحال کو اس نہج پر پہنچی ؟؟چوہدری صاحب آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1530811854343360512
افتخارعلی نے لکھا کہ کیا یہ اکاؤنٹ چوہدری فواد کا اوریجنل اکاؤنٹ ہے یا فیک،اگر اوریجنل ہے تو فواد صاحب کونسی غلطیوں کا اعتراف کر رہاہے ۔

https://twitter.com/x/status/1530802919221731328
جتنے سیاستدان تحریک انصاف میں اس لیے شامل ہوئے تھے کہ یہ
Winning Horse
ہے، اسٹیبلشمنٹ کے امریکہ کے آگے سر نڈر کرنے کے بعد انکے لیے صورتحال بلکل تبدیل ہو چُکی ہے۔
تحریک انصاف کو اگر
Survive
کرنا ہے تو سیاسی پارٹی کا راستہ چھوڑ کر صحیح معنوں میں ایک “تحریک” کی شکل اختیار کرنی ہوگی۔
تحریکیں کُچھ دو اور کُچھ لو کی بُنیاد پر نہیں چلا کرتیں، بلکہ اپنی سوچ اور ایجنڈا عوام کے لاشعور میں اُتارنا پڑتا ہے۔
اسکے لیے گراس روٹ لیول سے تنظیم کو ازسر نو تشکیل دینا۔
کارکنوں کی زہن سازی اور تربیت کرنا، اور اس سوچ کو عوام کے ذہنوں تک مُنتقل کرنا پڑتا ہے۔
ریاست کے جبر کو برداشت کرنا پڑتا ہے اور جیلیں اور جلاوطنی بھی برداشت کرنی پڑتی ہے۔
کیا تحریک انصاف جی کی موجودہ لیڈرشپ اس محنت کے لیے تیار ہے؟
میرے خیال میں بلکل نہیں۔۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بڑی غلطی مانیکوں حرام خوروں کی کستوری بزدار کو وزیر اعلئی لگائے رکھنا اور جب اس گدھے کے کی نا اہلیت معلوم ہوگئی تھی تو اپنی غکطی پر اڑے رہنا دوسری غلطی قادیانی باجوے کو ناجائز ایکسٹنشن دینا
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Ghalti man nay m barae ha.PTI ki sab se bari ghalti Bajway par trust karna.. Buzdar ko lagay rakhna..Judiciary se umeedian lagana..apnay ander Military establishment k bando ko na pehchan na..sab se bari ghalti k mulk ka sochna..apni kursi ka na sochna...
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
حرامیوں کا ساتھ دے بیٹھا ھوں ?
FB-IMG-1653755946384.jpg
 
3351399

MPA (400+ posts)
لعنتی انقلابیوں کا لیڈر ابو جی سے پیچ اپ کی کوشش کر رہا ہے۔
حالانکہ ابو جی کی گود میں تو بلو اور نانی بیٹھیں ہیں۔ بمعہ تمام ٹبر اور 12 پارٹیوں کے۔ جگہ ہی نہیں بچی۔