پی ٹی آئی کیساتھ پھر ہاتھ ہوگیا

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بندوبست پر اعتماد کر کے رزلٹ آنے دیتے ہیں.جب خطرہ محسوس ہونے لگے پھر رزلٹ روک لیا جاتا ہے اور جو نقصان ناقابل تلافی ہو چکا ہوتا ہے اسے زہر کے گھونٹ کی طرح پی کر پھر وہ رزلٹ نشر کیا جاتا ہے جو پہلے سے بن چکا ہوتا ہے.لوگوں کا منہ بند رکھنے کو کچھ سیٹیں پی ٹی ای کو لینے دی جاتی ہیں کے ایسا خطرناک ڈرامہ کھیلنے کی ابھی نورے میں جرات نہیں کے کے ہر ناکامی کے باوجود وہ عوام میں مقبول ہے یہ کہ سکے..

Should have written whole story
they kill all your polling agents or ask them to sign on Form 12,13,14,15......

Baray Hi Baywaqoof Hain Yeah Patwari
Bhala Indepents Ko Kyun Jeetnay Dia
Now they will have to pay them too ...
waday sportsman....
 
Last edited by a moderator:

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Re: Rigging Continue

Mubarak ho Mubarak ho:biggthumpup: epic tweet[hilar] dhandli ka rona shoro :biggthumpup:

:)آئیے آئیے خوش آمدید --- جب سے آپ کو ہوم منسٹری ملی ہے آپ کا یہاں آنا بہت کم ہو گیا ہے