پی ٹی آئی کو پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی کہنے پر سوشل میڈیاصارفین کاخواجہ سعدکوجواب

khaaja1h1i1.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد سلمان اکرم راجہ کو تحریک انصاف کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے۔

جس پر خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ سلمان اکرم راجہ اور گوہر علی کے لیے میرے ذاتی احترام کے باوجود، یہ ایک حقیقت ہے کہ بطور چیئرمین اور جنرل سیکرٹری دونوں پی ٹی آئی میں نئے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہماری سیاسی جماعتوں کا المیہ ہے,یہاں قیادت ذاتی پسند اور ناپسند ,سنیارٹی اور جدوجہد سے زیادہ ناقص ہے۔ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں کی طرح کام کرنے والی یہ جماعتیں مزاحمت کی سیاست کو منزل تک نہیں پہنچا سکتیں۔
https://twitter.com/x/status/1832666849319727208
خواجہ سعد رفیق کے ٹوئٹ پر زبیر علی خان نے تنقید کرتے ہوئے لکھا سر تمام عہدے شریف خاندان میں جب بانٹے جاتے ہیں اس پر بھی کچھ لکھ دیں , آپ کو سیاست میں عرصہ گزر گیا آپ پھر بھی ن لیگ میں عہدہ نہیں مل رہا کیوں؟ کیونکہ آپ مریم نواز کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہیں, سچ پورا بولنا چاہئے.
https://twitter.com/x/status/1832678720500592658
ابوذر سلمان نیازی نے کہا ابھی تک عمران خان کے خاندان کا کوئی بھی شخص کسی بھی عہدے پر فائز نہیں, جو پی ٹی آئی کو دیگر جماعتوں سے مختلف رکھتی ہے,ہمیں غلاموں کی طرح کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1832691032649048397
عمر جٹ نے لکھا خواجہ سعد رفیق صاحب کی یہ ٹویٹ اپنے تاحیات قائد,ان کی صاحبزادی۔بھائی۔۔بھھتیجے۔بھانجے۔اور سمدھی کے خلاف ایک نہایت سیریس قسم کی چارج شیٹ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1832692277111926790
عدیل راجا نے لکھا وہ شخص جو ایک شریف کے زندہ ہونے تک کبھی اپنی پارٹی کا چیئرمین یا صدر نہ بن سکا اب پی ٹی آئی کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کہہ رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1832675258597568724
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

نتھ لیگیا کائینات کا سب سے بڑا حرام خور اور منافق جانور ہے، جو ایک ہڈی پر بھی مطمئن رہتا ہے۔
اس قبضہ گروپ نے کیا اپنی پالٹی میں آواز اُٹھانی ہے ، یہ تو خود اپنے پیراگون سوسائیٹی والے نیب کے کیس معاف کروا کے فوجیوں کا کانا ہوا پڑا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چھولے صاحب ٹھیک باتیں کرتے کرتے اکثر گدھے کی طرح بدک جاتے ہیں اور اپنی بھاٹی لوہاری کی ذہنیت دکھانا شروع کر دیتے ہیں . لگتا ہے بھائی کے دماغ کی مینوفیکچرنگ میں کوئی ڈیفیکٹ ہے، سب دوست مل کر بھائی کی دماغی صحت کے لیے دعا فرمائیں . ٹھیک تے اینّے ہونا نئیں پر دعا کرن اچ حرج کوئی نئیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Apni party ko bol rha hai aur Dil ki bhraas Nikal rha hai bus. chill ...

He is quite sensible, hard working and one of the very few in patwari league who understands the dynamics of Pakistani politics. Started his politics from ground zero and climbed up the ladder after sheer hard work but I don't know..... theek chaltay chaltay bidak kioun jata hai.
He knows the art to carry everyone along with him & I still want to see him either as CM Punjab, if he returns to Punjab Assembly as MPA or Secy Gen of PMLN.