Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی،
سلام آباد انتظامیہ نے روات جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی کو جلسہ کی اجازت دے دی ۔۔ آہستہ آہستہ اسلام آباد سے دور بھیجا جا رہا ہے
ڈی سی اسلام آباد نے فیصلے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا
https://twitter.com/x/status/1796412254814163084 پی ٹی آئی اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر نے روات میں جلسے کی اجازت دیدی۔ تحریک انصاف کا ڈی سی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی 39 شرائط کیساتھ اجازت
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پی ٹی آئی کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت دی گئی ہے۔
ڈی سی اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کو جلسہ مقررہ وقت پر ختم کرنا ہو گا، جلسے میں ریاست کے خلاف نعرے یا تقریر کی اجازت نہیں ہو گی۔
اسلام آباد کی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جلسے کی سیکیورٹی کی ذمے داری تحریکِ انصاف پر عائد ہو گی، کسی قسم کی ہلڑ بازی کی اجازت نہیں ہو گی، سرکاری املاک کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 8 جون کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی۔
Source

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/blk31dz.jpeg
Last edited by a moderator: