پی ٹی آئی کا کوا سفید ہے

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
11755685_915440461830359_4080497768059468709_n.jpg
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
بھائی جان جھوٹ وہ بولا جاتا ہے جس کو لوگ جانتے نہ ہوں-دھاندلی جو لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہوئی ہے-اس سے کیسے مکرا جا سکتا ہے- کراچی میں تو الیکشن نام کی کوئی چیز ہی نہیں تھی-ہر پولنگ سٹیشن پر دھاندلی ہوئی ہے-یقینا لوگوں نے اپنے کومنٹس کرنے ہیں-
ایم کیو ایم کا مسئلہ یہ ہے-کہ وہ انتہائی ڈھیٹ اور بے شرم ہیں- کون نہیں جانتا کہ وہ لوگ جو ایم کیو ایم کے ساتھ کام کرتے ہیں-ان کی مائیں رات کو سو نہیں سکتی-ایم کیو ایم اپنے کارکنوں سے جرم کرا کرا کر ان کو ایک دلدل میں پھنسا دیتی ہے-جہاں سے وہ مرنے کے بعد ہی نکل سکتے ہیں- چاہے وہ موت ایم کیو ایم کی طرف سے آئے یا طبعی-
 

MAwan

Senator (1k+ posts)
ہماری عدالتوں کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کے ایم کیو ایم کے عادی قاتل صولت مرزا کی کوئی دس بار پھا نسی روکی گیی مگر عدالت نے کوئی ایکشن نہیں لئے ،ہزروں پولیس والوں کو ایم کیو ایم کے داشت گاروں نے قاتل کیا مگر عدالت نے ایکشن نہیں لیا ، ایم کیو ایم کے بھتہ خور تاجروں پی ظلم کرتے رہے مگر عدالت نے ایکشن نہیں لیا ،یہ تو بھلا ہو رینجرز کا جس نے آ کر ایم کیو ایم کے مظالم سے کراچی کے لوگوں کی جان چھوڑا ئی ورنہ عدالت تو ایم کیو ایم کے گھر کی کھیتی تھی ،اب ایم کیو ایم کا مگر مچھ کے طرح آنسو بہانا بھی کچھ ایسا ہی ہے "قتل کر کے پوچھتے ہیں جنازہ کس کا ہے "
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
آپ لوگوں کو چاہیے کہ توبہ کریں اور سدھر جائیں- ورنہ باقی لوگوں نے تو اپنا کام کرنا ہی ہے-کوئی بھی آپ لوگوں کے خلاف نہیں ہے- آپ لوگ خود اپنے خلاف ہیں-پی ٹی آئی آپ کے غلط کاموں کی وجہ سے آپ کے خلاف ہے-مہاجر ہونے کی وجہ سے نہیں- لوگوں نے آپ کو نفرت کے اتنے ٹیکے لگائے ہیں- کہ آپ لوگ اندھے ہو گئے ہیں-صحیح اور غلط کی تمیز ہی بھول گئے ہیں-
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
MQM kay pass to kawwa hi naheen hai.. eik kaaala saand hai.. jiss say pata naheen kab jaan chootay gi..
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
aap ki baat baja..... aik judge aik qatal ko saza dede or doosray qatal ko maaf ker de..... to iss ka matlab ye nahi ke donon qatal begunah hain.... baat sirf itni hai ke insaaf dono jagah ho.... pehle qatal ko bhi saza do or doosray ko bhi....

PML-N ki hakoomat ke zariay MQM, PPP, taliban, adlia, ko contol kia ja raha hai.... ye oos deal ki doosri qist hai army ki taraf se.... ke agar PML-N iss gandgi ko saaf kerna shuru ker de to oos ko clean chit de di jaay.... ye or baat ke agli baar nishana PML-N hi ho gi.....

afsoso ke aap bhi apni MQM ko bachanay nmain lagay hain.... behter to tha ke insaaf ki baat kerte...
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ رٹ تو ایم کیو ایم والوں نے لگائی ہوتی ہے ماورائے عدالت ، عدالت میں ثابت نہیں ہوا ، یہ نہیں ہوا وہ نہیں ہوا لیکن یہ پورا پاکستان دیکھ رہا ہے کہ کراچی لہو لہان ہو رہا ہے ، جب ایم کیو ایم پے ہاتھ پڑتا ہے امن ہونے لگتا ہے