پی ٹی آئی کا موجودہ لائحہ عمل

bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
یہ ناچیز اب اس بارے میں کسی شک و شبہ کا شکار نہیں کہ خان صاحب کی مردم شنا سی کی صلاحیتیوں کو بہت زیادہ ٹریننگ کی ضرورت ہے ۔خان صاحب نے چن چن کے جو ہیرے لگائے تھے یا اکٹھے کئے تھے وہ سب آہستہ آہستہ سامنے آ ہی رہے ہیں۔ اس نا چیز کو یقین ہے کہ بزدار صاحب وزیرِ اعلٰی نہ ہوتے تو وہ بھی سندھ ہاؤس سے ہی برآمد ہوتے۔

لیکن موجودہ صورتحال میں یہ ناچیز سمجھتا ہے کہ خان صاحب کو ڈٹ کے مقابلہ کرنا چاہیے اور ہر گز استعفا نہیں دینا چاہیے۔ ساتھ ہی ساتھ ان سب لوٹوں کو میڈیا پہ بے نقاب بھی کرنا چاہیے۔

ان سب باتوں کے ساتھ ساتھ جب پچھلی دفعہ اس فورم پہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا معاملہ آیا تھا تو اس نا چیز نے کہا تھا کہ کسی کو بھی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے اگر کسی آرمی چیف کے لئے 3 سال تھوڑے ہیں تو آپ قانون میں تبدیلی کر کے اس کو 4 سال کر دیں لیکن ایکسٹینشن والا رواج مت ڈالیں اور نہ ہی اس کو فروغ دیں۔ ساتھ ہی ساتھ کسی بندے کو خلافِ قانون اس کی پوسٹ پہ رکھنے کے لئے زور مت لگائیں۔ اگر آئی ایس آئی کے سربراہ کی مدت ِ ملازمت پوری ہوگئ ہے تو اسے جانے دیں۔اور قطار میں اگلے بندے کو پوسٹ پہ لگائیں۔
 
Last edited by a moderator:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Nacheez bahi , pakistan hay hi jurnailon ka. yahan 2 jurnial change hotay hayn tou sari politics hi change ho jati hay, mujrim bayqasoor aur bayqasoor mujrim bun jtay hayn. abhi to sirf 1 jurnail idhr udhr howa hay tou itna hungama, zara chief ko change hony do, NS ko usnay la kay na sirf cases khatam hony hayn balkay ho sakta hay ussy pm bhi banwa dayn
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمام نکات سے ایگری اور خوشی کی بات یہ کہ تمام سیاسی پارٹیوں میں "کھوتا سیل" کا عمل اب شدید عوامی تنقید کی زد میں آرہا ہے۔ حالات ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے دنیا کی ترقی کے ساتھ ہی ہمیں بھی قدم بڑھانے پڑتے ہیں ورنہ پیچھے رہ جائیں گے یہاں تک کہ قافلے کے نشان بھی مٹ جائیں گے اور ہم صحرا میں بھٹکتے ایک دن میں ختم ہوجائیں گے
پی ٹی آی واحد پارٹی ہے جس میں اسی فیصد لوٹے ہیں حتی کہ پی پی اور ن لیگ بھی تیس فیصد لوٹوں پر مشتمل ہوگی
میرے خیال میں ہمیں جمہوریت کی بجاے ایک ایسی حکومت چاہئے جس کے وزرا اشتہار دے کر سلیکٹ کئے جائیں انہیں پہلے سے کہہ دیا جاے کہ گھر میں بیٹھ کر کام کرو گے آفسز آج سے بند ہیں گاڑی اپنی استعمال کرو گے اور تنخواہ بس اتنی ہوگی کہ تم اچھا کھا سکو اور پہن سکو اور بچوں کے اخراجات ویسے ہی سارے پاکستان میں حکومت اٹھاے
 
Jasmine Afriday

MPA (400+ posts)
I regret to inform you but if you look a bit deeper , Niazi is dying a painful death. Niazi is all emersed in his own and Buzdar's shit , suffocating to death while the confused and bewildered youthias who do not know what to say or do are standing by cursing almost everyone out there for Niazi shit
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

Is me koi shaq ni PTI me itnay ziada lottay hain bcoz wese Imran khan PM ban ni sakta tha, entry k lie aese compromise karnay hote hain, warna khan 20 saal aur betha rehta kisi ne PM ni banany dena tha, Nawaz Shairf aur Zardari ki achi daal roti lagi hui the.
Masla to hum khotta awam ka jo root cause ki bjawe chawal baton p yakeen karti
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
طفلانہ باتیں ہیں، خان کی سوجھ بوجھ اور معاملات پہ گرفت اپوزیشن سے بھی کمزور ہے لہذا اپوزیشن کا پلہ بھاری ہے۔ اگر زرداری کنگ میکر کا کردار نبھا سکتا ہے تو کیوں نا نبھائے وہ سیاسی مخالف ہے تمھارا تایا تو نہیں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
طفلانہ باتیں ہیں، خان کی سوجھ بوجھ اور معاملات پہ گرفت اپوزیشن سے بھی کمزور ہے لہذا اپوزیشن کا پلہ بھاری ہے۔ اگر زرداری کنگ میکر کا کردار نبھا سکتا ہے تو کیوں نا نبھائے وہ سیاسی مخالف ہے تمھارا تایا تو نہیں۔
??
 
bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
Nacheez bahi , pakistan hay hi jurnailon ka. yahan 2 jurnial change hotay hayn tou sari politics hi change ho jati hay, mujrim bayqasoor aur bayqasoor mujrim bun jtay hayn. abhi to sirf 1 jurnail idhr udhr howa hay tou itna hungama, zara chief ko change hony do, NS ko usnay la kay na sirf cases khatam hony hayn balkay ho sakta hay ussy pm bhi banwa dayn
محترم بد قسمتی سے ہمارے سیاستدانوں کی پرفارمنس تیسرے اور چوتھے سال آ کے ایسی ہو چکی ہوتی ہے کہ کسی کو بھی کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور بد قسمتی سے خان صاحب نے بھی کوئی بہت شدید مختلف پرفارمنس نہیں دی ۔ کیونکہ تمام نااہل لوگ تو بہرحال خان صاحب کے اپنے ہی منتخب کرد ہ ہیں۔ اس لئے جرنیلوں کو موردِ الزام ٹھہرانے سے پہلے ہمیں سیاستدانوں کی کارکردگی کو جانچنا ہو گا اور اس سوال کا جواب پہ آپ خود غور کر لیں۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تمام نکات سے ایگری اور خوشی کی بات یہ کہ تمام سیاسی پارٹیوں میں "کھوتا سیل" کا عمل اب شدید عوامی تنقید کی زد میں آرہا ہے۔
کھوتا سیل کے جد امجد اپنے میاں مفرور کو کچھ نہ کہنا جس نے چھانگا مانگا میں یہ گندی سیاست شروع کی تھی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
طفلانہ باتیں ہیں، خان کی سوجھ بوجھ اور معاملات پہ گرفت اپوزیشن سے بھی کمزور ہے لہذا اپوزیشن کا پلہ بھاری ہے۔ اگر زرداری کنگ میکر کا کردار نبھا سکتا ہے تو کیوں نا نبھائے وہ سیاسی مخالف ہے تمھارا تایا تو نہیں۔
حکومت گرانا اتنا آسان ہے تو اگلی حکومت کو خان چلنے بھی نہیں دیگا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
محترم بد قسمتی سے ہمارے سیاستدانوں کی پرفارمنس تیسرے اور چوتھے سال آ کے ایسی ہو چکی ہوتی ہے کہ کسی کو بھی کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور بد قسمتی سے خان صاحب نے بھی کوئی بہت شدید مختلف پرفارمنس نہیں دی ۔ کیونکہ تمام نااہل لوگ تو بہرحال خان صاحب کے اپنے ہی منتخب کرد ہ ہیں۔ اس لئے جرنیلوں کو موردِ الزام ٹھہرانے سے پہلے ہمیں سیاستدانوں کی کارکردگی کو جانچنا ہو گا اور اس سوال کا جواب پہ آپ خود غور کر لیں۔​
پرفارمنس ؟ تیرے ل پر چڑھ کر پرفارم کرے حکومت ؟
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
I regret to inform you but if you look a bit deeper , Niazi is dying a painful death. Niazi is all emersed in his own and Buzdar's shit , suffocating to death while the confused and bewildered youthias who do not know what to say or do are standing by cursing almost everyone out there for Niazi shit
Patwari or ittni badhia english... Wah wah
 
bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
I regret to inform you but if you look a bit deeper , Niazi is dying a painful death. Niazi is all emersed in his own and Buzdar's shit , suffocating to death while the confused and bewildered youthias who do not know what to say or do are standing by cursing almost everyone out there for Niazi shit
جو نقشہ آپ نے کھینچا ہے وہ تو عمران خان کی بجائے مرزا غلام قادیانی اور اس کے پیروکاروں پہ زیادہ فٹ بیٹھتا ہے۔ ☺️
 
bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
پرفارمنس ؟ تیرے ل پر چڑھ کر پرفارم کرے حکومت ؟
واہ کیا خوبصورت زبان پائی ہے آپ نے حضرت۔ ۔مرزا قادیانی کی کتب کی یاد تازہ ہو گئی ہے۔
?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خان سے اپنی حکومت نہیں سنبھالی گئی تو آگے کیا گھنٹا کرنا ہے، نالائق نااہل؟
کپتان نے اپنی ۳۰ سیٹوں سے تمہاری سادہ اکثریت والی حکومت کی بینڈ بجا دی تھی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I regret to inform you but if you look a bit deeper , Niazi is dying a painful death. Niazi is all emersed in his own and Buzdar's shit , suffocating to death while the confused and bewildered youthias who do not know what to say or do are standing by cursing almost everyone out there for Niazi shit
پٹھان ہو کر اتنی عمدہ انگلش، یار مجھے بھی کوی گر بتا دو میری انگریزی بولنے سے ختم ہوجاتی ہے؟