Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہولناک انکشاف۔۔پنجاب سے 1238 افراد غائب ہیں۔۔۔
لاہور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر تحریک انصاف کے 9 مئی 2023 سے لیکر اب تک جاری کیے گئے نظر بند اور رہا کیے گئے رہنماؤں اور کارکنوں کی تفصیلات عدالت میں جمع،،،
نو مئی 2023 کے بعد سے اب تک 4770 افراد کو ایم پی او آڈر کے تحت نظر بند کیا گیا،
پی ٹی آئی کارکنان سمیت دیگر کے خلاف 3532 ایم پی او آڈرز جاری کیے گئے،3511 افراد ایم پی او آڈرز واپس لینے کی بنا پر رہا ہوئے۔
راولپنڈی میں 348، گجرانوالہ میں 328 اور لاہور میں 301 ایم پی او آڈرز جاری کیے گئے، ملتان میں 739، لاہور میں 642 اور راولپنڈی میں 384 افراد کو نظر بند کیا گیا،
https://twitter.com/x/status/1805137160112148485
آج عدالت کو بتایا گیا کے پنجاب میں فرنگی ایم پی او قانون کے تحت تقریباً پانچ ہزار لوگوں کو ایک سال کے عرصے میں گرفتار کیا گیا۔ ان سب کا تعلق تحریک انصاف سے تھا۔ پنجاب میں عملی طور پر مارشل لاء نافذ ہے اور اپنا حلقہ ہاری ہوئی خاتون وزیراعلی کے دفتر پر قابض ہے۔
https://twitter.com/x/status/1805193957774708738

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/b1CFJS4.jpeg